ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی نئی اسرائیلی شرائط کو مستردکردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی نئی اسرائیلی شرائط کو مسترد کردیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق قاہرہ میں امریکا، مصر اور قطرکی ثالثی میں ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدےکے سلسلے میں حماس نے جنگ بندی معاہدےکی نئی…

حزب اللہ کے حملے کے دوران آئرن ڈوم میزائل نے اسرائیلی فوجی کو ہی نشانہ بنا ڈالا

اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈورن اور راکٹ حملے کے دوران چلائے گئے آئرن ڈوم میزائل نے اسرائیلی بحریہ کے اہلکار کو ہی نشانہ بنادیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئرن ڈوم میزائل کشتی کے قریب آکر پھٹا جس سے کشتی میں سوار ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور…

بھارتی ریاست اڑیسہ میں برڈ فلو کا پھیلاؤ، 1800 پرندوں کی اموات

بھارتی ریاست اڑیسہ کے مقامی پولٹری فارم میں برڈ فلو کے باعث 1800مرغیاں ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کا بتانا ہے کہ ایویئن انفلوئنزا H5N1 کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ایک ہزار سے زائد مرغیوں کو تلف کردیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر آف ڈیزیز…

بنگلادیشی سپریم کورٹ کا سابق جج عوام کے تشدد کا نشانہ بن گیا، آئی سی یو میں داخل

بنگلادیش میں سپریم کورٹ کے سابق جج شمس الدین چوہدری مانک عدالت پیشی پر عوام کے غیض و غضب کا نشانہ بن گئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بنگلادیشی سپریم کورٹ کے ایپلٹ ڈویژن کے سابق جج کو سلہٹ کی عدالت میں لایا گیا تو قیدیوں کی وین سے…

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

صنعا: یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 13افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 14 افراد لاپتہ ہیں۔ تارکین وطن کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق منگل کے روز یمن میں تعز گورنریٹ کے ساحل پر تارکین…

وہ یورپی خطہ جو ورک فرام ہوم کرنے والوں کو وہاں منتقل ہونے پر 15 ہزار یورو معاوضہ دے گا

دنیا کے متعدد ممالک میں ورک فرام ہوم کرنے والے افراد کے لیے ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرامز متعارف کرائے گئے ہیں۔ مگر یورپ کا ایک خطہ ایسا ہے جو وہاں آنے والے ایسے افراد کو معاوضہ ادا کرے گا۔ خیال رہے کہ ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی…

علیمہ خان کا دورہ پختونخوا، ورکرز نے وزیراعلیٰ اور دیگر قیادت کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیئے

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دورہ پشاور کے دوران پارٹی لیڈر شپ پر شدید برہمی کا اظہار کیا، علیمہ خان کے ہمراہ ایم این اے شاندانہ گلزار اور پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ بھی موجود تھیں، علیمہ خان نے پارٹی قیادت سے سخت…

کمانڈر فواد شکر کے قتل کا بدلہ: حزب اللہ کا اسرائیل پر 300 سے زائد راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے کمانڈر فواد شکر کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر رات گئے 320 راکٹ اور 100سےزائد دھماکا خیز ڈرون فائر کیے۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں قائم مختلف شہروں پر ڈرون…

حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکار

غزہ جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات پر مصر اور قطر کے ثالثیوں سے بات چیت کیلئے فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کا وفد جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت کے لیے مصر کے…

مودی تیسری بار وزیراعظم بننے کے بعد 4 مرتبہ پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرچکے

نریندر مودی حالیہ انتخابات میں تیسری بار وزیراعظم بھارت بننے کے بعد 4 مرتبہ پاکستان کی فضائی حدود سے گزر چکے ہیں۔ مودی 24 اگست سے قبل 21 اگست کو دہلی سے اپنے خصوصی طیارے انڈیا ون میں پولینڈ کے دارالحکومت وارسا جاتے ہوئے صبح 10 بجے قصور…