پشاور: ورسک روڈ پر دھماکا، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
پشاور: ورسک روڈ پر دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔
ایس پی ارشد خان کے مطابق بارودی مواد سیمنٹ بلاک میں نصب کیا گیا تھا، پولیس موبائل کے گزرنے پر ددھماکا ہوا جس سے موبائل کو نقصان پہنچا۔
ایس پی ورسک کا بتانا ہے کہ…