ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

لاہور میں پولیس مقابلے میں 72 مقدمات میں ملوث ملزم جیلا ہلاک

پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر و ڈاکو اسد جمیل احمد عرف جیلااپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ جیلا 72 سے زائد مقدمات میں ملوث تھا جو آرگنائزڈ کرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کے…

پنجاب پولیس کو گنڈاپور کا علاج اچھی طرح کرنا آتا ہے، عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو گنڈا پور جیسے بندے کا علاج اچھی طرح آتا ہے اسے سبق سکھائیں گے اور پنجاب پر چڑھائی نہیں کرنے دیں گے۔ یہ بات انہوں نے ڈی جی پی آر لاہور میں خواجہ عمران نذیر کے ساتھ مشترکہ پریس…

بلوچستان،ضلع موسیٰ خیل سے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل سے مسلح افراد نے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مزدور قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کے کیمپ میں کام کر رہے تھے، مسلح افراد نے پہلے کیمپ پر فائرنگ کی اور پھر مزدوروں کو اغواء کر کے لے گئے۔…

انقلاب کا اعلان کرتا ہوں، اب گولی کا جواب گولی سے ملے گا، وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں اب انقلاب کا اعلان کرتا ہوں کیونکہ انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں لہٰذا اب گولی کا جواب گولی، شیل کا شیل اور اور لاٹھی کا جواب لاٹھی سے ملے گا۔ راولپنڈی میں احتجاج کے بعد رات گئے…

انٹرا پارٹی الیکشن، مولانا فضل الرحمن کا پھر امیر بننے کا امکان

جمعیت علمائے اسلام کی سربراہی ایک بار پھرمولانا فضل الرحمن کو آئندہ مزید پانچ سال کے لیے ملنے کا امکان ہے، جے یو آئی کی مرکزی قیادت کے لیے انٹرا پارٹی الیکشن آج پشاور میں ہوں گے۔ انتخابات میں ملک بھر سے 15 سو کے لگ بھگ مرکزی کونسل کے…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر کے دفاتر اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی پیر کو آخری تاریخ ہے جبکہ ویب سائٹ تک رسائی میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کا کہنا ہےکہ ویب سائٹ کے تکنیکی مسائل کے ازالے کے لیے مناسب وقت دیا جائے گا، یقینی…

گیس کی فراہمی؛ گھریلو اور کمرشل صارفین پہلی، صنعتیں آخری ترجیح میں شامل

حکومت نے گیس کی فراہمی کے لیے گھریلو اور کمرشل صارفین کو پہلی جب کہ صنعتوں کو آخری ترجیح میں شامل کردیا ہے۔ وفاقی وزارت توانائی و پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی فراہمی کے لیے ترجیحی آرڈر لسٹ میں ترمیم کرتے ہوئے کیپٹیو پاور یونٹس کو گیس کی…

پی آئی اے نے ملک کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پی آئی اے کیلیے اعزاز، پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق عالمی سیاحتی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ایوارڈ قومی ائیرلائن(پی آئی اے )کے سی ای او پی ائی اے ائیر وائس مارشل عامر حیات کو دیا…

شوگر ملز مالکان کے آئی پی پیز کو 8.2 ارب روپے کی ادائیگیاں

حکومت نے شوگر ملز مالکان کو فائدہ پہنچانے کیلیے نیپرا کے متنازع فیصلے پر عملدرآمد کردیا۔ حکومت نے 5شوگر ملز مالکان کے ملکیتی 8آئی پی پیز کو امپورٹڈ فیول کی مد میں 8.2 ارب روپے کی پہلی قسط جاری کردی، جبکہ ان آئی پی پیز نے اپنے پلانٹس…

سیاستدانوں کے پاورپلانٹس کومتنازع ادائیگیاں جاری

عوام کا خون نچوڑ کر بجلی کے بھاری بل وصول کرنے والی حکومت کا کارنامہ ایک طرف صنعتکاروں پر بجلی معاہدے ختم کرنے کا دباؤ ہے تو دوسری طرف سیاستدانوں کو متنازع ادائیگیاں کی جا رہی ہیں، حکومت نے سیاسی اثرو رسوخ رکھنے والوں کے پاور پلانٹس…