ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

ایران کا لبنان میں فوجیں بھیجنے کا عندیہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایران نے خطے کی بڑھتی کشیدگی پر اپنی فوج بھیجنے کا عندیہ دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی امور محمد حسن اختری نے عندیہ دیا کہ لبنان…

کوئی بھی ہمارے لمبے ہاتھوں کی پہنچ سے دور نہیں، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران یا مشرق وسطیٰ میں کوئی بھی ہمارے لمبے ہاتھوں کی پہنچ سے دور نہیں۔ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو فضائی حملے میں قتل کرنے کے بعد ہفتہ کو ٹی وی پر قوم سے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا کہ…

روس کی حسن نصراللہ کے قتل کی مذمت، ڈرامائی نتائج سے خبردار کردیا

روس نے حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے لبنان اور پورے مشرق وسطیٰ کے لیے ڈرامائی نتائج کی تنبیہ کردی۔ روسی وزارت خارجہ نے ہفتے کو جاری بیان میں بیروت میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کو اسرائیل کی…

لبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے، آیت اللہ خامنہ ای

بنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت پر غیر ملکی رہنماؤں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوئے۔ ہفتے کو…

لبنان میں امریکہ اور اسرائیل کی جنگ نامنظور: امریکی مظاہرین

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی مظاہرین نے جنگ مخالف مظاہرے کئے اور لبنان پر اسرائیل کے حملے فورا بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے امریکہ کے مختلف شہروں میں امریکی حکومت کی جانب سے…

عراقی اسلامی مزاحمت کا تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ

عراقی مزاحمت نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ کیا۔ عراق کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملے کا اعلان کیا ہے۔ خبروں میں بتایا گيا ہے کہ عراقی اسلامی مزاحمت نے تل…

سید حسن نصراللہ نے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کردی،آیت اللہ سید علی سیستانی

صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں غاصب صہیونی حکومت کی مذمت کی جا رہی ہے۔ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اس حوالے سے جاری تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ…

لبنان پر صیہونی جارحیت جاری 10 ہزار افراد شہید و زخمی

لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک 10 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ لبنان کے وزیر صحت فراس العبید نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ سال 8 اکتوبر کے بعد لبنان کی سرزمین پر صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک 104 بچوں اور 194…

سید حسن نصرالله کی شہادت پرعراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان

حزب الله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله کی شہادت پر عراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔ عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ حق کی راہ میں شہید ہوئے۔ انہوں نے اس…

یمن کے امریکی بحری جہازوں پر حملے

یمن کی مسلح افواج نے بتایا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں امریکا کے تین جنگی جہازوں نیز تل ابیب اور عسقلان کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ رپوٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں…