ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، متعدد افراد شہید اور زخمی

صیہونی حکومت نے ایک بار پھر بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔ ارنا نے ٹی وی چینل کےحوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے اس حکومت کے ذرائع ابلاغ سے کہا ہے کہ ہم اس وقت بیروت کےجنوبی…

آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری میں آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا، 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین نے بھرپور مدد کی۔ وزیراعظم نے امریکا سے لندن پہنچنے…

وزیراعظم کی نیویارک میں امریکی صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہان حکومت کے اعزاز میں دیے جانے والے عشائیے کے دوران وزیر اعظم سے…

پی ٹی آئی کا احتجاج، پولیس سے دن بھر آنکھ مچولی ، قیادت اور کارکن لیاقت باغ نہ پہنچ سکے

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا تاہم قیادت اور کارکن لیاقت باغ نہ پہنچ سکے۔ تحریک انصاف کی جانب آج لیاقت باغ میں احتجاج کا اعلان…

آرمی چیف نے تاجروں کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ ملکر کام کرنے کی دعوت دیدی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ کراچی میں تاجروں سے ملاقات کی جس دوران معیشت سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے۔ آرمی چیف نے کہا کہ کراچی کی…

اسلام آباد پولیس نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا

پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایچ 13 کے قریب بیرسٹر گوہر اور…

پنجگور میں گھر پر فائرنگ سے7 مزدور جاں بحق ہوگئے

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی کو پنجگور ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا…

سندھ کی تمام 11 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا شروع

سندھ کے ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے شہری گھر یا کسی بھی ملک میں بیٹھ کر آن لائن ڈرائیونگ لائسنس پرمٹ بھی بنوا سکتے ہیں۔ ڈرائیونگ لائسنسنگ کے حوالے سے ایک اور اچھی خبر ہے کہ اب سندھ بھر کے شہری اپنے شہروں میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس…

سید حسن نصراللہ کی شہادت اس صدی کا سب سے بڑا سانحہ ہے،شیخ ناصری

سید حسن نصراللہ کی شہادت اس صدی کا سب سے بڑا سانحہ ہے ،ان خیالات کا اظہار وکیل آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کے موقع پر اپنے ایک بیان…

انا للہ و انا الیہ راجعون،سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے

حزب اللہ لبنان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سید مقاومت سید حسن نصراللہ بیروت حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ سید حسن نصراللہ شہید عباس موسوی کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے اور اسی وقت سے یعنی 32 سال سے…