ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے…

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر کریش، 6 افراد ہلاک

میرانشاہ، شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ ذرائع کے…

چیمپئینز ٹرافی،انتظامات، اَپ گریڈیشن کی تیاریوں کیلئے اہم اجلاس

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں محسن نقوی کی جانب سے فیصل آباد میں جاری چیمپئنز کپ اور سٹیڈیمز اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا…

شکیب کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کیرئیر کو خیرباد کہنے کا خواب ادھورا رہ جانے کا امکان

بنگلادیش کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کیرئیر کو خیرباد کہنے کا خواب ادھورا رہ جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار کرکٹر نے گزشتہ روز کانپور ٹیسٹ کے آغاز سے قبل انٹرنیشنل…

چیمپئینز کپ، لائنز کی ٹیم کو بارش نے ٹورنامنٹ سے باہر کروادیا

چیمپئینز ون ڈے کپ میں ماخورز اور لائنز کا میچ بارش کی نذر ہونے کے باعث ایلیمنیٹر منسوخ کردیا گیا۔ فیصل آباد میں جاری چیمپئنز ون ڈے کپ میں جمعہ کو ٹورنامنٹ کا ایلیمنیٹر 2 میں ماخورز اور لائنز کا میچ شیڈول تھا تاہم بارش اور گیلی آؤٹ…

ایس ایل کا 10واں ایڈیشن آئی پی ایل سے متصادم ہوگا 

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئین ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا نے چیمپئینز ٹرافی کی وجہ سے 10ویں ایڈیشن کی تبدیلیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا نے کہا کہ چیمپیئینز ٹرافی کی وجہ سے…

والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست

اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ انشرہ کے والد کا 2017 میں قتل ہوا تھا۔ انشرہ کی والدہ…

کانپور ٹیسٹ،ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کانپور میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ کانپور میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش اور بھارت کی مدمقابل ہیں، جہاں پہلے روز کھیل کے اختتام تک…

پاکستان میں ترقی دوبارہ شروع ہوگئی ہے،آئی ایم ایف مشن چیف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے کہا ہےکہ گزشتہ سال پاکستان میں معاشی استحکام کی خوش آئند واپسی ہوئی اور ترقی دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ انگریزی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں ناتھن پورٹر نے کہا کہ افراط زر میں…

پیس فار لیڈر شپ مباحثہ، پاکستان نے اقوام متحدہ میں دہشتگردی کے بھارتی الزامات کا جواب دیدیا

نیویارک، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے سلامتی کونسل کے تحت پیس فار لیڈر شپ مباحثے میں بھارتی الزامات کا جواب دے دیا۔ بھارت نے سلامتی کونسل میں مباحثے کے دوران پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات عائد کیے تھے جس کے بعد اب قونصلرگل…