ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قانون و انصاف سے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چیئرمین محمود بشیرورک کی زیرصدارت اجلاس میں لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ اجلاس کے دوران ایجنڈے میں شامل مختلف ترمیمی بلوں کا جائزہ لیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر…

ریلوے کا 11 اکتوبر سے کوئٹہ اور پشاور کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی ای او ریلویز کی جانب سے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ کوئٹہ کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے…

پی پی پی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اپنی ترامیم لانے کی تجویز دیدی

پیپلز پارٹی کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرکے انہیں اپنی ترامیم لانے کی تجویز دیدی۔ جے یو آئی سربراہ سے پیپلز پارٹی وفد کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور مجوزہ آئینی ترامیم پر…

مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے کرنا درست نہ ہوگا،رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ حکومت مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم کیلئے ارکان پورے کر بھی لے تو یہ درست نہ ہوگا، حکومت قانون میں جو ترامیم کرنے جا رہی ہے اس میں مولانا کو ضرور آن بورڈ لینا چاہیے۔ واضح رہے کہ…

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے،وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے، ہمارے ملک میں خون خرابہ کرنے والوں کی پناہ گاہیں افغانستان میں بھی ہیں اوروہاں سے پاکستان میں بھی ان لوگوں کو پناہ گاہیں میسر کی جاتی ہیں۔…

خیبرپختونخوا کے حالات بدترین ہیں، وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکیلیے لگ رہے ہیں، عظمی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس میںکہا ہے کہ خیبرپختوانخوا کے حالات بدترین ہیں وہاں کے پیسے پنجاب پر یلغارکے لیے لگ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کیا کوئی سیاسی جماعت اسلحہ لے کر جلسہ کرنے آتی ہے۔ کسی صوبے کے وزیراعلیٰ…

پنجاب پولیس کا کچے میں آپریشن، بدنام زمانہ ڈاکو اختر ہلاک

پنجاب پولیس کے کچے کے علاقے میں آپریشن کےد وران بدنام زمانہ ڈاکو اختر عرف موٹی ہلاک ہوگیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں راجن پور کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف…

کراچی،قومی ادارہ برائے صحتِ اطفال میں طبی عملے کے او پی ڈی بائیکاٹ کا تیسرا دن

شہر قائد میں واقع قومی ادارہ برائے صحتِ اطفال میں طبی عملے نے مسلسل تیسرے روز بھی او پی ڈی کا بائیکاٹ جاری رکھا۔ اسپتال میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات اور سکیورٹی کے ناقص انتظامات کے خلاف طبی عملے نے احتجاج کیا۔ اس حوالے سے ڈاکٹروں اور…

باجوڑ،پولیس موبائل پر بم حملے میں 5 اہل کار زخمی

باجوڑ،پولیس موبائل پر بم حملے میں پانچ اہل کار زخمی ہو گئے۔ باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، جس کی زد میں آکر 5 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ ریموٹ کنٹرول بم کو درخت میں نصب کیا گیا تھا، جس کے…

پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر 32 تھانوں کے چھاپے، پارٹی دفاتر بند، رہنما روپوش

پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر راولپنڈی کے 32 تھانوں کی پولیس نے چھاپے مارے، اس دوران پارٹی کے دفاتر بند ہیں جب کہ رہنما روپوش ہو چکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے راولپنڈی احتجاج کے پیش نظر گزشتہ شب کارکنوں کے گھروں پر راولپنڈی کے 32…