ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

راولپنڈی پولیس آنسو گیس، ربڑ کی گولیوں سے لیس، مظاہرین سے نمٹنے کے سخت احکامات

پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے ے لیے حکام نے پولیس کو مظاہرین سے نمٹنے کے لیے سخت احکامات جاری کیے ہیں۔ پولیس کی ساڑھے 4 ہزار سے زائد فورس احتجاج کو روکنے کے لیے تعینات کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ہدایات دی گئی ہیں کہ ہر ایس ایچ او میگا فون…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار ایک ماہ کی چھٹی پر چلے گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ایک ماہ کی چھٹی لے لی۔ جسٹس بابر ستار کی کورٹ میں 30 ستمبر سے 29 اکتوبر تک کیسز کی سماعت نہیں ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے جسٹس بابر ستار کی ایک ماہ کی چھٹی منظور کر لی۔…

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن تین ماہ پہلے ہی جاری ہوگیا تھا…

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پرڈی سی لاہورکیخلاف توہین عدالت کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) لاہور کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست کو سماعت کے لیے مقررکردیا۔ جسٹس فاروق حیدر درخواست کی سماعت کریں گے۔ درخواست کی…

ن لیگ سے اختلافات، گورنر پنجاب کی صوبائی سطح پر معاملات ختم کرنیکی تجویز

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پاور شیئرنگ فارمولا پر عمل درآمد نہ ہونے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری کو صورتحال سے آگاہ کرنے اور صوبائی سطح پر معاملے کو ختم کرنے سے متعلق تجویز…

‏ پی ٹی آئی کی لیاقت باغ اور دیگر مقامات پر احتجاج کی کال پرراولپنڈی میں رینجرز طلب

راولپنڈی، انتظامیہ نے شہر میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کے بعد رینجرز طلب کر لیا اور پولیس نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے باعث امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اپنی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ راولپنڈی میں انتظامیہ…

عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن معرکہ شروع ہوچکا ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن معرکہ شروع ہوچکا ہے۔ پی ٹی آئی کے راولپنڈی احتجاج اور اسے روکنے کے لیے مقامی انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے…

کارکن رکاوٹوں کو خاطر میں نہ لائیں، ہر صورت راولپنڈی پہنچیں گے، ترجمان وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کارکن رکاوٹوں کو خاطر میں نہ لائیں، ہر صورت راولپنڈی پہنچیں گے۔ راولپنڈی احتجاج کے حوالے سے پختونخوا میں پی ٹی آئی کی تیاریاں مکمل ہیں اور ہزاروں کارکن روانگی کے لیے تیار ہیں۔…

لاہور، سفاری زو کے اوقات کار تبدیل

لاہور سفاری زو کی انتظامیہ نے اوقات کار تبدیل کردیے گئے، یکم اکتوبر سے سیاحوں کیلئے ٹائمنگز کا بھی اعلان کردیا۔ سفاری زو انتظامیہ کے مطابق سیاحوں کا داخلہ صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک ہوگا جبکہ پارک کا جنرل ایریا اور جنگل سفاری صبح 8 بجے سے…

بارات اور ڈھول لیکر لاہور جانیکی بات محاورے کے طور پر کی تھی،وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بارات اور ڈھول لے کر لاہور جانے کی بات محاورے کے طور پرکی تھی لیکن میری بات کا غلط مطلب نکالا گیا۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین…