ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

ژوب میں گرینڈ جرگہ، عمائدین کا حکومت اور افواج پر اعتماد کا اظہار

ژوب، بلوچستان کے ضلع ژوب میں منعقدہ جرگے میں مقامی عمائدین نے حکومت اور افواج پاکستان کے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ژوب میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، کمانڈر…

انڈونیشیا اور پاکستان بہتر تجارتی تعلقات سے ترقی کی نئی منازل طے کرسکتے ہیں،گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ انڈونیشیا اور پاکستان بڑے مسلم ملک ہیں، دونوں کے درمیان تجارتی تعلقات بہتر کیے جائیں تو دونوں ممالک ترقی کی نئی منازل طے کر سکتے ہیں۔ انڈونیشیا کے قومی دن کی مناسبت سے کراچی میں منعقدہ تقریب سے…

راولپنڈی میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، رینجرز کو طلب کرلیا گیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی اور رینجرز کو طلب کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی ہے اور ہر قسم کے سیاسی اجتماعات،…

سولر پینلز کی فی واٹ قیمت مزید کم ہو کر 28 روپے کی نئی نچلی سطح پر آگئی

سولر پینلز کی نچلی پرواز ختم نہ ہوئی، سولر پینلز کی فی واٹ قیمت مزید کم ہو کر 28 روپے کی نئی نچلی سطح پر آگئی۔ سولر پینلز نمائش میں اسٹالز زائد ہیں جبکہ خریداروں کا بھی رش ہے، کیوں کہ سولر پینلز کی قیمت مختلف وجوہات کے سبب محض ایک سال…

پیٹرول کی قیمت میں یکم اکتوبر سے 11 روپے فی لیٹر کا اضافہ متوقع

کومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز تک کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کیے جانے کا زیادہ امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 0.11 روپے فی لیٹر کا معمولی سا اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ تاہم، ڈیزل کی قیمت میں…

ایس آئی ایف سی اور حکومتی اقدامات سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ

ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی اقدامات سے ملکی کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹی کونسل کی معاونت سے حکومتی اقدامات کے ذریعے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے ۔ آئی ٹی کی بڑھتی ہوئی برآمدات،…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کی…

وزارت خزانہ نے ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی کر دی

وزارت خزانہ نے ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کردی۔ وزارت خزانہ نے ستمبر کی اپ ڈیٹ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی کے ساتھ ستمبر اور اکتوبر میں مہنگائی 8 سے 9 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان…

پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے، اطالوی قونصل جنرل

اٹلی کے قونصل جنرل ڈینیلو جیورڈینیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی پر مشتمل ڈیزل انجن کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اٹلی کی ٹیکنالوجی پاکستان میں ماحول کے…

سندھ میں ایک اور پولیو کیس رپورٹ، ملک میں رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 24 ہوگئی

ملک میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملک میں رواں سال کا 24 واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ ہوا۔ ذرائع نیشنل ای او سی کے مطابق حیدرآباد میں ڈھائی سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے اور رواں سال حیدرآباد سے پولیو کے دو کیسز…