ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

’ایکس‘ پر پابندی غیراعلانیہ نہیں، قومی سلامتی کی وجہ سے ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پابندی غیراعلانیہ نہیں، ایکس پر پابندی قومی سلامتی کی وجہ سے ہے، آزادی اظہار رائے روکنے کی کوشش نہیں۔ سوشل میڈیا ایپ پرپابندی…

گوگل میپس میں 3 نئی اپ ڈیٹس صارفین کے لیے متعارف

گوگل میپس اور ارتھ میں نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں تاکہ صارفین کو تبدیل ہوتی دنیا کو سمجھنے میں مدد مل سکے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ گوگل میپس کے اسٹریٹ ویو میں ایک اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ اس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین 80 ممالک…

واٹس ایپ صارفین اب وائس کمانڈ سے تصاویر ایڈٹ کرسکیں گے

حالیہ مہینوں کے دوران میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ( اے آئی) کو مختلف ایپس جیسے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کا حصہ بنایا گیا۔ میٹا اے آئی نامی اسسٹنٹ سے آپ سوالات کے جوابات حاصل کرسکتے ہیں اور تصاویر بنوا سکتے ہیں۔ اب کمپنی کی…

2019 کی سکیورٹی لیک پر میٹا پر 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد

آئرلینڈ نے میٹا پر 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (ڈی پی سی) کی جانب سے جاری بیان میں میٹا پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا گیا۔ یہ جرمانہ 2019 کی اس رپورٹ کے باعث عائد کیا گیا جس میں…

یوبی سافٹ نے ’اسیسنز کریڈ شیڈوز‘ کی لانچ میں تاخیر کا اعلان کردیا

فرانسیسی ویڈیو گیم کمپنی یوبی سافٹ نے اپنے آنے والے ویڈیو گیم ’اسیسنز کریڈ: شیڈوز‘ (Assassin's Creed Shadows) کی لانچ میں تاخیر کا اعلان کیا ہے۔ یوبی سافٹ کے مطابق یہ گیم پہلے 15 نومبر 2024 کو ریلیز ریلیز کے لیے شیڈول تاہم اب سے آئندہ…

سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی میں تاجروں سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان مختلف شعبوں میں قابل ذکر صلاحیت رکھتا ہے، سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت القدس ہو، وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا،وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب کا آغاز قرآن پاک کی آیات کی تلاوت سے کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دوسری مرتبہ بطور وزیراعظم پاکستان اس اسمبلی سے خطاب اعزاز…

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع تعینات کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکرٹری دفاع تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نئے سیکرٹری دفاع کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شبلی فراز کا نام ایک ہفتے میں ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرل لسٹ سے نا نکالنے کے معاملے پر توہین عدالت کے درخواست کی سماعت اسلام آباد…

مخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائر

الیکشن کمیشن نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ عدالتی فیصلہ پر تاخیر کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، 12جولائی کے فیصلے کی وضاحت کیلئے 25 جولائی کو درخواست دائر کی، سپریم کورٹ نے 14 ستمبر کو وضاحتی آرڈر جاری کیا۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ…