ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

مویشی منڈیوں میں جلسے کی اجازت دیکر یہ انسانیت کی تذلیل کرتے ہیں،علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میںکہا ہے کہ مویشی منڈیوں میں جلسے کی اجازت دے کر یہ انسانیت کی تذلیل کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آئینی ترمیم کرکے یہ آئین کو معطل…

توہین مذہب کے الزام میں قتل ڈاکٹر شاہنواز کی ہلاکت کا مقدمہ درج، پولیس افسران بھی نامزد

میرپورخاص میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے گئے ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کا مقدمہ سندھڑی تھانےمیں درج کر لیا گیا،مقدمہ ڈاکٹر شاہنواز کے برادرنسبتی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں قتل، انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمے میں…

یمنی افواج کا لبنان و فلسطین کا انتقام لینے کیلئے امریکی بحریہ کے جہازوں پر بڑا حملہ

لبنان اور فلسطین پر جاری اسرائیلی بمباری کا انتقام لیتے ہوئے یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر بڑا حملہ کردیا۔ یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیٰ ساری نے کہا ہے کہ تازہ حملے میں 3 امریکی ڈسٹرائیر کو نشانہ…

’کچھ لوگ چاہتے ہیں ایسا ہوکر رہے‘روسی وزیر خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ ایک بار پھربڑی جنگ کے دہانے پر ہے اور کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ ایسا ہو کر رہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ اس سے پہلے…

عالمی رہنما سپر جراثیم سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی کے ہدف پر رضامند ہوگئے

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں عالمی رہنما 2030 تک سپر جراثیم سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں 10 فیصد کمی لانے کے ہدف پر راضی ہو گئے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 193 ملکوں نے یہ عہد کرلیا ہے کہ وہ سپر جراثیم کے…

حسن نصراللّٰہ کی بیٹی زینب نصراللّٰہ بیروت حملے میں شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ لبنان پر تازہ حملے میں حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کی بیٹی زینب نصراللّٰہ شہید ہوگئی ہیں۔ اسرائیلی چینل 12 کی ایک رپورٹ میں بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر کیے گئے اسرائیلی حملے میں زینب نصراللہ کی…

حزب اللہ سربراہ کی شہادت کی صورت میں متبادل قیادت تحریک چلانے کیلئے تیار ہے: علی لاریجانی

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی صورت میں متبادل قیادت تحریک چلانے کیلئے تیار ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے مشیرعلی لاریجانی نے اپنے بیان میں…

’حسن نصراللہ بالکل صحت مند ہیں‘، اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی میڈیا کا دعویٰ

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ سے متعلق ایرانی میڈیا کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا ہے۔ ایرانی میڈیا نےدعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین بالکل…

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلالیا

بیروت میں اسرائیلی میزائل حملوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس اپنی رہائش گاہ پر…

اسرائیلی حملے نے ” گیم کے رولز” تبدیل کردیے اس کی سزا دی جائے گی: ایرانی سفارتخانہ

ایران کے بیروت میں سفارتخانے نے کہا ہے کہ جمعے کو اسرائیلی حملے نے '' گیم کے رولز'' کو تبدیل کر دیا ہے اور اسرائیل کو اس سزا دی جائے گی۔ سفارتخانے نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے اکاؤنٹ سے لکھا کہ اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھر…