ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

’مسٹر نیتن یاہو! اس جنگ کو فوری روکو‘، جنرل اسمبلی میں سلوینیا کے وزیر اعظم کا خطاب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سلوینیا کے وزیر اعظم نے غزہ کی جنگ کے حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’مسٹر نیتن یاہو! اس جنگ کو فوری روکو‘۔ سلووینیا کے وزیر اعظم رابرٹ گولوب نے اپنے خطاب کے دوران…

غزہ کی 10 سالہ ننھی شیف سوشل میڈیا پر وائرل

غزہ کی 10سالہ ننھی شیف رینادکی کوکنگ ویڈیوز سوشل میڈیا پر ہوگئی۔ غزہ کے دیر البلح کے شیلٹر میں اپنےخاندان کےساتھ رہنےوالی ریناد، وڈیوز میں غزہ کےبےگھرفلسطینیوں کےمسائل بھی اجاگر کرتی ہے۔ ساتھ ہی سوشل میڈیا ویڈیوز میں ریناد امدادی…

امریکی حکام کا رواں سال چین کی جوہری توانائی سے لیس نئی آبدوز ڈوبنے کا دعویٰ

امریکی دفاعی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ رواں سال چین کی جوہری توانائی سے لیس نئی آبدوز ڈوب گئی۔ غیر ملکی خبررساں اجنسی کے مطابق اہلکار کا کہنا ہے کہ جوہری توانائی سے لیس اٹیک آبدوز مئی اور جون کے درمیان ڈوبی، یہ واضح…

حماس کے خاتمے کے بعد غزہ نئی انتظامیہ کو دینے کیلئے تیار ہیں، نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی میں خطاب

اسرائیلی وزیراعظم بن یامن نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب میں کہا ہے کہ حماس کے خاتمے کے بعد غزہ نئی انتظامیہ کو دینے کے لیے تیار ہیں۔ اپنے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنےکا کوئی ارادہ نہیں…

اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ٹاؤن میں حزب اللہ ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنا نے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے طاقتور میزائلوں سے فضائی حملےکیے۔ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ائیرپورٹ…

وزیراعظم کے بعد نیتن یاہو کا خطاب، پاکستانی وفد نے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کے وفد نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کیلئے آنے پر احتجاجاً واک آؤٹ کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور فلسطین کا مقدمہ پیش کیا۔ انہوں…

اسرائیل کا شام، لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاک

اسرائیل نے گزشتہ رات لبنان، شام سرحد کے قریب فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 شامی فوجی ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کی خبر کے مطابق شام سے ہونے والے ڈرون حملوں کے بعد کل رات اسرائیلی فوج نے شام لبنان بارڈر پر قائم شامی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ…

سید حسن نصر اللہ محفوظ مقام پر خیریت سے ہیں

لبنانی المنار ٹی وی کا کہنا ہے کہ حملوں میں درجنوں افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں تاہم سید حسن نصراللہ خیریت سے ہیں۔ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے قریبی ذرائع نے جمعے کی شام بیروت پر شدید اسرائیلی حملوں کے بعد بتایا کہ سید حسن نصر…

اسرائیل کا بیروت پر شدید وحشیانہ حملہ 2 ہزارٹن وزنی بموں کااستعمال، عمارتیں زمین بوس

لبنان میں مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت نے دارالحکومت بیروت پر بھاری فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ کو نشانہ بنایا گیا ۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بیروت کے جنوبی مضافات میں…

اسرائیلی وزیراعظم کو خفت کا سامنا، نیتن یاہوکے اسٹیج پر آتے ہی ایران، پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک…

اسرائیلی وزیراعظم کی تقریرشروع ہوتے ہی مختلف ممالک کے سفارتکاروں اور وفود نے احتجاجا واک آؤٹ کیا۔ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب پر ایران، پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک کے…