ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

حزب اللہ لبنان نے صیہونی جرائم کے جواب میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس تحریک کے مجاہدین نے جمعے کو بھی غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی حمایت اور لبنان میں عام شہریوں…

انصار اللہ کا اہم کارنامہ، تل ابیب کوبنایا بیلیسٹک میزائلوں سے نشانہ، بن گورین ایئر پورٹ بند، درجنوں…

یمن کی تحریک انصار اللہ نے شہر تل ابیب کو بیلیسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق کچھ گھنٹے پہلے یمن کی جانب سے تل ابیب کی جانب میزائل فائر ہوتے ہی پورے مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے الارم بجنے لگے۔ تل ابیب پر یمن کے اس…

اسرائیل کے اہم مرکزپرعراقی مزاحمت کا جدید ترین کروز میزائل سے حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج جمعے کو جولان کی پہاڑیوں پر ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے۔ المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمت کے جوانوں نے جارح صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی…

فلسطین اور لبنان کے بعد شام پر اسرائیلی حملہ، 5 شامی فوجی شہید

صیہونی فوج نے شام پر ایک بار پھر جارحیت کا ارتکاب کرکے متعدد شامی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا۔ شام کی وزارت دفاع نے دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے نتیجے میں پانچ فوجیوں کی شہادت کی خبر دی ہے- سانا نیوز ایجنسی کے…

نیویارک کے میئر پر رشوت اور غیر قانونی فنڈز لینے کے الزامات پر فرد جرم عائد

امریکی شہر نیو یارک کے میئر پر رشوت اورغیرقانونی فنڈز لینےکے مقدمےمیں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق نیو یارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز کو آج وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا، میئر نیویارک کو 5 مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے۔…

این اے 97 تاندیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا کیس، ن لیگی رہنما کی نظرثانی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے کیس میں، مسلم لیگ ن کے رہنما علی گوہر بلوچ کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس نعیم افغان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ریٹرننگ افسر نے الیکشن کمیشن کو تحریری جواب…

شمالی وزیرستان میں ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ برآمد

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان باشندے بھی شامل تھے جس کے ثبوت بھی مل گئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد مارے گئے۔ مقامی ذرائع کے…

کے پی میں پی ٹی آئی نے تعلیم کا بیڑا غرق کیا، عوام کے تحفظ کا کوئی ایجنڈا نہیں: گورنر

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے صوبے میں تعلیم کا بیڑا غرق کیا، ان کے پاس عوام کے تحفظ کیلئے بھی کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران گورنر کے پی فیصل کریم…

مشیر اطلاعات کے پی کے گورنر پر وار، چغلی کرنے والا نالائق بچہ قرار دیدیا

پشاور: وزیراعظم کو خط لکھنے کی بات پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ گورنر کے پی وزیراعظم کو خط ضرور لکھیں مگر انہیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس بھی دلائیں۔ فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے…

دفتر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)کی جانب سے عظیم الشان’’ خاتم النبینﷺ کانفرنس‘‘

دفتر آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ)کے ذیلی ادارہ مرکز معارف اسلامی کے زیراہتمام وفاقی دارالحکومت کے اہم ترین مقام پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں ’’خاتم النبیینؐ کانفرنس‘‘ کا انعقاد ،ملک بھر سے علمائے کرام اور اکابرین ملت…