ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

ٹرمپ کی انتخابی مہم ہیک کرنے کے الزام میں متعدد ایرانیوں پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: امریکی عدالت نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم (2024) ہیک کرنے کے الزام میں متعدد ایرانیوں پر فرد جرم عائد کردی۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گرینڈ جیوری نے گزشتہ روز خفیہ طور پر فرد جرم کی منظوری دی جبکہ امریکی…

پختونخوا میں وزراء کے احتساب کیلئے عمران خان کی ہدایت پر قائم کمیٹی غیر فعال

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے خیبرپختونخوا میں بد عنوانی کی روک تھام کے لیے قائم کردہ انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی غیر فعال ہوگئی۔ عمران خان کی ہدایت پر 4 اگست کو انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی قائم کی گئی تھی جس کا مقصد…

حیدرآباد: گیس بھر جانے سے گھر میں دھماکا، خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی

حیدرآباد کے علاقے پھلیلی میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پھلیلی کے ایک گھر میں گیس بھری ہوئی تھی جس دوران آگ جلانے پر دھماکا ہو گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ اہل خانہ رات کو گیس…

کے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہار

خیبرپختونخوا حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے چند نکات پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز کے کابینہ اجلاس میں قومی…

بیرون ملک جانیوالی پرواز میں فنی خرابی، لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور سے ابوظہبی کے لیے روانہ ہونے والی پرواز نے فنی خرابی کی بنا پر روانگی کے ایک گھنٹے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر واپس ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز ای وائی 242 نے لاہور سے ابوظہبی…

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت آج ہونی…

پشاور: تجاوزات کیخلاف آپریشن، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آپریشن رکوانے کیلئے متحرک

پشاورمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مظاہرین نے پولیس  اور پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اہلکاروں پرپتھراؤ کیا جبکہ پی ٹی آئی رہنما بھی آپریشن رکوانے کیلئے متحرک نظر  آئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر…

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں جھگڑا نہ عدلیہ کے لیے اچھا ہے اور نہ ہی ملک کے مفاد میں ہے۔ فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا ججز کو چاہیے کہ آپس میں بیٹھ کر مسائل حل کریں، مخصوص نشستوں پر…

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے جل تھل ایک، اسلام آباد میں درجنوں فیڈرز ٹرپ کر گئے

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے جل تھل ایک کردیا جبکہ بارش کے باعث وفاقی دارالحکومت میں درجنوں فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ راولپنڈی، اسلام آباد، جہلم، گجرات اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی، سب…

نظام جاری رہے گا اور حکومت مدت پوری کریگی، اہم شخصیات پُراعتماد

اسلام آباد: اہم ترین شخصیات کو یقین ہے کہ موجودہ نظام جاری رہے گا اور بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی مدت پوری کرے گا۔ ایک ذریعے کا کہنا تھا کہ آپ یقین رکھیں، حکومت اپنی مدت مکمل کرے گی اور کسی کو سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی…