ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

حکومت آئینی ترامیم اکتوبر کے پہلے ہفتے میں انجام تک پہنچانے کی خواہشمند

اسلام آباد: حکومت عدالتی اصلاحات پر مبنی آئینی ترامیم کو اکتوبر کے پہلے ہفتے میں انجام تک پہنچا دینا چاہتی ہے، دونوں ایوانوں کے اجلاس آئندہ ہفتے بلا لیے جائیں گے۔ عدالتی اصلاحات پر مبنی آئینی ترامیم پر غور کے لیے…

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے، اہم خطاب سے قبل وزیراعظم کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِاعظم کی برطانوی ہم منصب سرکئیراسٹارمر سے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید…

پشاور میں ایک بار پھر مشتعل شہریوں نے پیسکو کے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا

پشاور میں ایک بار پھر لوڈشیڈنگ کے خلاف مشتعل شہریوں نے پیسکو کے دلہ ذاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ ترجمان پیسکو کے مطابق 800 سے زائد مظاہرین زبردستی گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر تمام فیڈرز سے بجلی کی فراہمی بند کرادی، مظاہرین کا تعلق…

ن لیگی رہنما نے منشیات کے استعمال میں اضافے کو معیشت اور دہشتگردی سے بڑا مسئلہ قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں روزانہ 700 سو افراد منشیات کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ٹی وی پروگرام میں منشیات کے بڑھتے استعمال پر بات کرتے ہوئے رہنما ن لیگ نے اعتراف کیا کہ پاکستان…

یمنی میزائل حملوں سے اسرائیل میں خوف و ہراس، شہری سڑک کنارے لیٹ گئے

یمن سے میزائل اسرائیلی فضا میں داخل ہونے پر دارالحکومت تل ابیب پر خوف کے سائے منڈلانے لگے اور سائرن بجنا شروع ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائرن بجنے کے بعد لوگ پناہ کےلیے شیلٹرز میں بھاگے جس کے سبب ٹریفک رک گیا، بہت…

عراق سے چین کی پرواز میں نوجوان لڑکی انتقال کرگئی، بھارت میں ایمرجنسی لینڈنگ

عراقی طیارے نے اس وقت بھارتی شہر کلکتہ میں ہنگامی لینڈنگ کی جب ایک نوجوان لڑکی کی طبیعت پرواز میں بگڑنے لگی۔ حکام کے مطابق بغداد سے چین کے شہر گوانگزو جانے والی عراقی ائیر ویز کی پرواز نے بدھ کو کلکتہ ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

کینیڈا میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن جماعت کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کی جانب سے ہاؤس آف کامن میں پیش کی گئی۔ عدم اعتماد کی قرارداد کی…

سلامتی کونسل میں لبنان اسرائیل جنگ پر ڈیڈلاک اقوام متحدہ کی ناکامی نہیں: ترجمان

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے معاملے پر ڈیڈلاک کو اقوام متحدہ کی ناکامی نہیں کہا جا سکتا۔ میڈیا کو انٹرویو میں اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل میں…

امریکی وزیر دفاع نے اسرائیل حزب اللہ کے درمیان بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان بڑی اور تباہ کن جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ امریکی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور حزب اللہ کی ایک اور بڑی جنگ کا خطرہ درپیش ہے، ایک ایسی جنگ جو اسرائیل اور لبنان دونوں…

نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کا لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکار

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کا لبنان جنگ بندی مطالبہ ماننے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے، جنگ بندی نہیں ہوگی۔ اسرائیلی فوج نے…