سالانہ آرکائیو

2024

ایران: اراکین اسمبلی کی حجاب بل میں نرمی کی درخواست

ایران میں اراکین اسمبلی نے حجاب بل میں تبدیلی کی درخواست کر دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قانون سازوں نے حجاب بل میں ترمیم کرنے کی درخواست کی ہے، اس بل کے تحت لازمی حجاب نہ پہننے والی خواتین کے لیے سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ پارلیمان کے…

غزہ میں جنگ کے باعث بینکوں کی 93 فیصد برانچز تباہ ہو گئیں: عالمی بینک

عالمی بینک نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ کے باعث بینکوں کی 93 فیصد شاخیں تباہ ہو چکی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے میڈیا نے بتایا کہ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں علاقے میں کام کرنے والے بینکوں…

بھارتی بحریہ کی اسپیڈ بوٹ بے قابو ہوکر مسافر کشتی سے ٹکرا گئی، نیوی افسر سمیت 13 افراد ہلاک

بھارتی بحریہ کی اسپیڈ بوٹ بے قابو ہو کر مسافر کشتی سے ٹکرا گئی، حادثے میں بھارتی بحریہ کے افسر سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان بھارتی نیوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پربیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بدھ کی دوپہر ممبئی ہاربر میں بھارتی…

ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل کے سوشل میڈیا پر چرچے

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بالوں کے انداز کو نئی شکل دے دی جس کے بعد ان کے نئے ہیئر اسٹائل کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق منگل کو نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ میں واقع ان کے ٹرمپ…

قطر میں خطرناک ڈرائیونگ کرنے والا شخص گرفتار، لگژری گاڑی بھی تباہ کردی گئی

قطر میں خطرناک ڈرائیونگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے اس کی لگژری گاڑی کو ضبط کرلیا گیا۔ قطر کی وزارت داخلہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ حکام نے خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کرنے اور لوگوں کی زندگیوں اور نجی و سرکاری املاک کو خطرے میں…

یوکرین جدید لیزر ہتھیار رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا: اعلیٰ فوجی اہلکار کا دعویٰ

یوکرین کے ایک اعلیٰ فوجی اہلکار کے مطابق یوکرین جدید لیزر ہتھیار رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کے مطابق یوکرین نےجدید ترین ’ٹرائیڈنٹ‘ لیزر ہتھیار رکھنے کا اعلان کیا ہے، یہ اعلان برطانیہ کی جانب سے رواں…

ایران میں خواتین کو ہراساں کرنیوالے مجرم کو سزائے موت دیدی گئی

ایران میں خواتین کو ہراساں کرنے اور ان پر حملے کرنے والے شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت تہران میں 59 خواتین کو نوک دار آلے سے زخمی کرنے والے راستگوئی کندلاج کو ‘زمین پر فساد پھیلانے‘ کے جرم میں…

غزہ جنگی بندی معاہدے پر اہم پیش رفت، حماس 2 اہم شرائط سے دستبردار

غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس غزہ پٹی سے اسرائیلی فورسز کے مکمل انخلا اور مکمل جنگ بندی کی شرائط سے دستبردار ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کا کہنا…

سائنس دانوں کا بلیک ہول کے متعلق دلچسپ انکشاف

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خلاء میں موجود ایک بہت بڑے بلیک ہول پر بہت کچھ کھانے کے بعد غنودگی طاری ہوگئی ہے۔ محققین کے مطابق یہ بلیک ہول اپنے اطراف میں موجود کہکشاں کا بہت بڑا حصہ کھا کر غیر فعال ہوگیا ہے۔ اس بلیک ہول کا وزن ہمارے سورج…

کویت میں پہلی بار 7000 سال پرانا خلائی مخلوق نما پُتلا دریافت

کویت میں ماہرین آثار قدیمہ نے 7,000 سال پرانا مٹی کا چھوٹا سا پُتلا دریافت کیا ہے جو کسی جدید دور کی کسی خلائی مخلوق سے مشابہت رکھتا ہے۔ یہ پتلا جو انسان کم مافوق الفطرت زیادہ نظر آتا ہے، قدیم میسوپوٹیمیا میں عام تھا لیکن اس کے باوجود…