سالانہ آرکائیو

2024

پاک بحریہ کی ’’حیرت انگیز ترقی‘‘پرانڈین نیوی سربراہ حیران

انڈین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دینیش ترپاٹھی نے پاکستانی بحریہ کی بڑھتی ہوئی طاقت حیرانی اور چین سے اس کے اشتراک پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انڈین بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ انڈیا پاکستانی بحریہ کی’حیرت انگیز…

بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کے لیے چیلنج بن گئی

بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کیلیے نیا چیلنج بن چکی ہے۔ بھارت کی کٹھ پتلی شیخ حسینہ کے بھارت فرارکے بعد بھارت بنگلہ دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کیلیے متعدد خفیہ حربے استعمال کررہا ہے۔ بنگلہ دیش کی خارجہ پالیسی میں حالیہ…

امریکا کی بدنام زمانہ جیل میں 17 سال تک رہنے والا ایک مسلمان بے گناہ قیدی رہا

امریکا نے بدنامِ زمانہ جیل گوانتانوموبے سے قیدی محمد عبدالمالک باجبو کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا۔ اعلان کے بعد قید خانے میں قیدیوں کی تعداد کم ہوکر 29 رہ گئی۔ منگل کے روز پینٹاگون سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ 51 سالہ…

تم 13 سال سے کہاں تھے؟ شام کی جیل میں اقوام متحدہ وفد کو جوتے پڑ گئے

شام کی بدنام زمانہ سیدنایا جیل کے دورہ پر اقوام متحدہ کے وفد کو نوجوان لڑکی نے بھاگنے پر مجبور کردیا۔ اقوام متحدہ کے نمائندے گیئر پیڈرسن نے گزشتہ دنوں دمشق میں سیدنایا جیل کا دورہ کیا جہاں اپنے گمشدہ بھائی اور دو کزنوں کو تلاش کرنے والی…

غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ مذاکرات میں بڑی پیش رفت

غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ مذاکرات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، حماس ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں جنگ بندی 42 دن کی ہوگی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں پہلے مرحلے میں قید اسرائیلی خواتین اور بوڑھوں کو آزاد کیا جائے گا،…

مسلمانوں کے لیے بریانی بنانا بھی محال ہوگیا، بی جے پی لیڈر کی شرانگیزی

بی جے پی لیڈر نے شرانگیزی پھیلاتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو علاقے میں کسی بھی مسلمان کو نان ویج بریانی کے لیے دکان نہیں دی جائے گی۔ اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں ایک خاتون بی جے پی لیڈر نے مسلمان دکانداروں کو ہندو علاقہ رام گنگا وِہار سے…

ممنوعہ علاقے میں سگریٹ نوشی ملائیشیا کے وزیرخارجہ کو مہنگی پڑ گئی

ملائیشیا کے وزیرخارجہ محمد حسن کو ممنوعہ علاقے میں سگریٹ نوشی کا شوق مہنگا پڑ گیا۔ ملائیشیا کے وزیرصحت ذوالکفل احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بیان میں کہا کہ ریاست نگاری سمیان میں ایک سڑک کنارے ریسٹورنٹ میں بیٹھے…

اسرائیل کی فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 24 گھنٹے میں بچوں سمیت 40 افراد شہید

اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہی، 24 گھنٹے میں مزید 40 فلسطینی شہید اور 203 زخمی ہوگئے۔ خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے14 فلسطینی بچے اور خواتین شہید ہوگئے، جبالیہ میں اسرائیلی حملے سے 10 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی…

تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 20 افراد ہلاک

تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے قریباً 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی صفاقس شہر کے ساحل کے قریب ڈوبی جو افریقی تارکین وطن کی روانگی کا مقام ہے، کشتی حادثے میں متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری…

روس اور نیٹو کی جنگ پوری دنیا کیلئے تباہ کن ہو گی: صدر آذربائیجان

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ روس اور نیٹو کے درمیان ممکنہ براہ راست جنگ پوری دنیا کے لئے تباہ کن ہو گی۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے روسی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ اس طرح کے تصادم کا تصور ایک قیامت جیسا ہے جس میں…