سالانہ آرکائیو

2024

پارا چنار کی صورتحال تشویشناک، فریقین کے درمیان مصالحت انتہائی ناگزیر ہے: گورنر سندھ

گورنر سندھ نے کہا کہ پارا چنار کی صورتحال تشویشناک ہے، فریقین کے درمیان مصالحت انتہائی ناگزیر ہے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ علمائے کرام کے ہمراہ پارا چنار جاؤں گا، آپ بھی ساتھ چلیں۔ گورنر سندھ کے دعوت پر علامہ شہنشاہ نقوی کی…

کرم میں امن و امان کی صورتحال پر گرینڈ امن جرگہ میں ڈیڈلاک برقرار

ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال پر کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ امن جرگہ میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ جرگہ میں مسلسل ڈیڈ لاک اور کسی متفقہ فیصلہ نہ ہوپانے کے باعث پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت آمدروفت کے تمام راستے 72 روز سے بند ہیں۔ مشیر…

وزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق عوامی آگاہی مہم کی تفصیلات طلب کر لیں

وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے چلائی گئی مہم کی تفصیلات طلب کر لیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے معاملے پر سست اقدامات کے باعث ایسے واقعات کا دوبارہ رونما ہونا لمحہ فکریہ ہے۔ وزیر…

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو چند روز میں آپریشنل کرنےکا فیصلہ

وزیراعظم کی ہدایت پر نیو گوادرانٹرنیشنل ائیرپورٹ کوآپریشنل کرنےکی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر 30 دسمبر کو نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، افتتاحی کمرشل پرواز…

پاکستان نے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دیدیا

پاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں چار اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون کرنے پر 4 کمپنیوں پر پابندی کے معاملے…

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پرمزید پابندیوں کا اعلان

امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا کہ ان چار پاکستانی اداروں پر…

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز 17 اور 18 دسمبر کو کیے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی…

حکومت پی ٹی آئی سے جو بات کرے گی وہ اسٹیبلشمنٹ کو آن بورڈ رکھ کر کرے گی: رانا ثنا

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے جو بات کرے گی وہ اسٹیبلشمنٹ کو آن بورڈ رکھ کر کرے گی۔ رانا ثنااللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم تحریک انصاف سے مذاکرات کریں گے وہ نوازشریف…

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فارنزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا

قومی اسمبلی نے نیشنل فارنزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی میں فارنزک ایجنسی بل 2024 وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے کہاکہ نیشنل فارنزک بل سینیٹ سے منظور ہوکر آیا ہے اچھا بل ہے مگر کچھ کمی پھر…

دریائے سندھ سے مزیدکینال نکالنےکے منصوبے کیخلاف سندھ کےمختلف شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال

دریائے سندھ سے مزیدکینال نکالنے کے منصوبے کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی اپیل پر صوبے کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ حیدرآباد کے تعلقہ قاسم آباد میں مکمل طور پر دکانیں، بازار بند رہے جب کہ تعلقہ سٹی کے کچھ علاقوں میں کہیں…