عوام کی حمایت سے خوارجی دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کریں گے: محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ قابل ستائش آپریشنز میں 11 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل…