سالانہ آرکائیو

2024

صدر مملکت کا ملک سے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک سے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں تین مختلف کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو…

9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس میں عمر ایوب اور زرتاج گل کی عبوری ضمانتوں میں 17 جنوری تک توسیع کر دی۔ اے ٹی سی گوجرانوالہ میں 9 مئی ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں…

یونان کشتی حادثہ: جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواست پر حکومت ودیگر کو نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے یونان کشتی حادثے پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 22 جنوری تک جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے یونان کشتی حادثے پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل…

شعیب شاہین کی الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے شعیب شاہین کی درخواست پر سماعت کی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی…

لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تقرریوں کا معاملہ موخر

لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تقرریوں کا معاملہ موخر ہو گیا۔ رولز کی حتمی منظوری تک نئے ججز کی تقرریوں کا عمل موخر کیا گیا ہے، 21 دسمبر کو 32 رکنی جوڈیشل کمیشن کے سامنے ججز کی تقرریوں کے لیے مجوزہ رولز پیش کیے…

امن کے استحکام کیلئے قانون کی حکمرانی ناگزیر ہے، انوارالحق کاکڑ

سابق نگران وزیراعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ امن کے استحکام کیلئے قانون کی حکمرانی ناگزیر ہے۔ انوارالحق کاکڑ نے جامعہ سندھ کے فیکلٹی آف فارمیسی کے آڈیٹوریم میں ’’ہمارے نوجوان، قومی وحدت کے ستون‘‘ کے زیرعنوان منعقدہ ایک سیمینار…

ملک میں تمام خرابیوں کی وجہ الیکشن چوری، عوام کو ملک کا فیصلہ کرنے دیں: شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں تمام خرابیوں کی وجہ الیکشن چوری ہے،عوام کو ملک کا فیصلہ کرنے دیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو فیصلہ نہیں کرنے دیں گے تو ملک کیسے چلے گا؟ سیاسی…

مصر کے ساتھ مل کر ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کیلئے کام کریں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مصر کے ساتھ مل کر ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کیلئے کام کریں گے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ڈی ایٹ وزرا کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے اجلاس سے تمام رکن ممالک مستحکم ہوں گے…

یونان حادثہ: ریسکیو آپریشن ختم، لاپتہ افراد مردہ قرار، 40 پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ

یونان کشتی حادثہ، یونانی کوسٹ گارڈ نے ریسکیو آپریشن ختم کرکے لاپتہ افراد کو مردہ قرار دے دیا۔ یونان کشتی حادثہ میں 40 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے، حادثے میں 5 پاکستانیوں کی اموات کی تصدیق ہو چکی، جاں بحق افراد میں پسرور کے 4…

پوری قوم دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں متحد ہے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ٹانک، ضلع شمالی وزیرستان میں دتہ خیل اور ضلع مہمند میں ممد گٹ کے علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے خلاف…