کے الیکٹرک لاگت بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے، فی یونٹ ٹیرف کم کیا جائے: حکومت کی نیپرا کو سفارش
وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کے ملٹی ائیر بیس ٹیرف تجویز کی سخت مخالفت کرتے ہوئے فی یونٹ ٹیرف کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کے ملٹی ائیر ٹیرف تجویز کی سخت مخالفت کی ہے اور اسے کراچی کے بجلی صارفین…