سالانہ آرکائیو

2024

مصری فٹبالر کا نواسی کی لاش سے لپٹ کر رونے والے فلسطینی بزرگ کو خراج تحسین

مصری فٹبالر نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونیوالے انکل خالد اور انکی نواسی کو خراج تحسین پیش کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ پرتگال کے تاریخی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے معرکے میں ریو ایوینیو اور وکٹوریہ ایف سی کا میچ 2، 2 گول…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے ایک روزہ میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ قوم ٹیم نے گزشتہ روز پریکٹس کے بجائے آرام کو ترجیح دی، جبکہ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو میزبان پر ایک صفر کی برتری حاصل ہوچکی ہے۔ قومی…

ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان سپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کی تعیناتی کا وزارت بین الصوبائی رابطہ کا 26 جون 2024 کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں موقف…

ڈیوس کپ مقابلے: ٹینس سٹار اعصام الحق نے پارٹنر بدل لیا

ٹینس سٹار اعصام الحق نے ڈیوس کپ ڈبلز مقابلوں کے لیے اپنا پارٹنر بدل لیا۔ قومی ٹینس کے کھلاڑی نے عقیل خان کی جگہ اب نوجوان کھلاڑی مزمل کو اپنا ساتھی چن لیا۔ لاہور میں جاری خواجہ افتخار احمد میموریل ٹینس چیمپئن شپ کے میچ کے بعد میڈیا سے…

بھارت کے اسٹار کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارت کے اسٹار اسپنر روی چندرن ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر روی چندرن ایشون نے کپتان روہت شرما کے ساتھ پریس کانفرس میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اس…

قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں پنجاب کی77 گولڈ میڈلز کیساتھ پہلی پوزیشن برقرار

اسلام آباد میں جاری بین الصوبائی قائد اعظم گیمز میں پنجاب کی برتری بدستور برقرار ہے، گیمز میں اس نے اب تک 77 گولڈ میڈلز کے ساتھ مجموعی طور پر 164 میڈلز اپنے نام کر لیے ہیں۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے قائداعظم بین الصوبائی گیمز کے…

پسندیدہ بیٹنگ پوزیشن اوپننگ ہے، نمبر تبدیل ہو تو مشکل ہوتی ہے: صاحبزادہ فرحان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ میری پسندیدہ بیٹنگ پوزیشن اوپننگ ہے، اسی نمبر پر ساری کرکٹ کھیلی، بیٹنگ نمبر تبدیل ہو تو مسئلہ ضرور ہوتا ہے۔ صاحبزادہ فرحان نے جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تینوں…

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے اپنے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد اب ون ڈے سیریز جاری ہے جہاں گزشتہ روز پہلے ون ڈے میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو شکست…

محسن نقوی کی سعودی شہزادے سے ملاقات، سعودی کرکٹرز کو تربیت دینے کی پیشکش

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی سعودی عربیہ کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل السعود سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے سعودی کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی پیشکش کی ہے۔ ریاض میں ہونے والی ملاقات میں سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ…

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری: ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ کا نمبر ون بیٹرکون؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے میں بیٹر کی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں، اسی طرح روہت شرما، شُبمن گِل…