سالانہ آرکائیو

2024

جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے میں سنچری، صائم نے لارا کا 31 سال پرانا منفرد ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار سنچری اسکور کرنے والے پاکستان کے نوجوان بیٹر صائم ایوب نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برائن لارا کا 31 سال پرانا ایک منفرد ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل کو 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی…

پیرا لمپکس میڈلسٹ حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیدیا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی جانب سے پیرا لمپکس میڈلسٹ حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دے دیا گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے حال ہی میں منظور کی گئی پالیسی کے تحت پیرالمپکس میں پاکستان کے لیے برانز میڈل جیتنے والے حیدرعلی کو…

قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں پنجاب 131 میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں پنجاب 131 میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مطابق کھیلوں کے مختلف ایونٹس میں پنجاب اب تک 64 گولڈ، 42 چاندی اور 25 چاندی کے تمغوں کے ساتھ سب سے…

دہشتگرد اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر برسائے بم، کئی شہید اور زخمی

غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔ غزہ میں الدرج کے علاقے میں ایک رہائشی مکان پر صیہونی بمباری میں کم سے کم انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ کے جنوب میں خان یونس کے خزاعہ…

مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں مظاہرے

مقبوضہ فلسطینی سرزمین کے مختلف علاقوں میں 200 اسکولوں کے اسٹوڈنٹس نے مظاہرے کر کے قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا ہے۔ ارنا نے صیہونی اخبار ہارتص کے حوالے سے رپورٹ دی ہےکہ مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں 200 اسکولوں کے اسٹوڈنٹس آج سڑکوں پر…

ججز کیلئے تالیاں نہ بجائیں، ججز ٹھیک ہوتے ہیں آپ انہیں خراب کر دیتے ہیں: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ججز کیلئے تالیاں نہ بجائیں، تسلی سے انسان خراب ہو جاتا ہے، ججز ٹھیک ہوتے ہیں آپ انہیں خراب کردیتے ہیں۔ گھوٹکی بار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ بار کے…

کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ کسانوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کسان بھائیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، کسان دن رات زمین کے سینے سے اناج اگا کر ہماری…

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مصر روانہ

وزیراعظم شہبازشریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے روزگار کی فراہمی، جدت کے فروغ اور مقامی…

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں اہم پیشرفت، مزید 5 ملزمان بیگناہ قرار

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں اہم پیشرفت، جے آئی ٹی نے مزید 5 ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت کی، جے آئی ٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی،…

رمضان میں قومی محفل شبینہ کیلئے حفاظ کرام کی نامزدگیاں طلب

وزارت مذہبی امور نے رمضان میں قومی محفل شبینہ کے لیے حفاظ کرام کی نامزدگیاں طلب کرلیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق صوبائی اوقاف 10 جنوری تک حفاظ کرام کی نامزدگیاں وزارت کو لازمی بھجوا دیں، صوبائی مقابلوں کے بعد نامزد حفاظ کرام کا…