سالانہ آرکائیو

2024

انٹرنیٹ کا اتنا ستیاناس کیوں کیا؟ اتنی بدحالی کبھی نہیں دیکھی: پی پی حکومت پر برس پڑی

سست انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر اہم اتحادی پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار کا…

نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کر لیا۔ قومی اسمبلی کا آج اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا گیا، بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔ پیپلز…

قوم افواج پاکستان کی دفاع وطن کیلئے قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی: وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم افواج پاکستان کی دفاعِ وطن کیلئے قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ 1971 کی جنگ میں جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کو وزیراعظم نے…

محسن نقوی کا کنگ فہد سکیورٹی کالج کا دورہ، اعلیٰ تعلیم کے جدید معیار کو سراہا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کنگ فہد سکیورٹی کالج کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل کنگ فہد سکیورٹی کالج میجر جنرل ڈاکٹر علی الدایج نے محسن نقوی کا استقبال کیا، وفاقی وزیر داخلہ نے کنگ فہد سکیورٹی کالج کے مختلف شعبے…

پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی تحریک بھی ناکام ہوگی، قیصر احمد شیخ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے موڈ سے باہر نہیں آرہی،سول نافرمانی کی تحریک بھی ناکام ہوگی۔ وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا کہ لوگ اپنے عزیزوں کو رقوم نہیں بھیجیں گے تو ان کے گھر کیسے چلیں…

اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ کی ملاقات، سیاسی، دفاعی تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قاہرہ میں ڈی ایٹ وزارتی اجلاس کے موقع پر مصر کے وزیر برائے امور خارجہ بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ڈی ایٹ سربراہ اجلاس…

پی ٹی آئی رہنما ملک دشمن عناصر کے اشاروں پر چل رہے ہیں: شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما ملک دشمن عناصر کے اشاروں پر چل رہے ہیں۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما اپنے ملک میں سول نافرمانی نہ کریں، بانی پی ٹی آئی جب سے جیل…

مطالبات نہ مانے گئے تو عمران خان ترسیلات زر روکنے کی کال دیں گے: علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے مطالبات نہ مانے گئے تو ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کا قیام اور…

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا یوم شہادت، پاک فوج کے سربراہان کا خراج عقیدت

لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے شہید لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان…

اسد قیصر پر اسلام آباد میں 17 مقدمات درج، رپورٹ عدالت میں جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر پر اسلام آباد کی حدود میں درج مقدمات کی تعداد 17 ہوگئی۔ عدالتی حکم پر ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے اسد قیصر پر درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع کروائیں۔ پولیس رپورٹ کے مطابق پی ٹی…