سالانہ آرکائیو

2024

بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع

پشاور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات کی تفصیل کی فراہمی کے لیے درخواست پر جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے…

رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں حساس ادارے پر حملہ کیس اور تھانہ غلام محمد آباد کے جلاؤ گھیراؤ مقدمات کی سماعت ہوئی، اس موقع پر رہنما پی ٹی…

مذاکرات کیلئے میرا دفتر اور گھر حاضر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومت اور اپوزیشن کو پیشکش

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کی پشکش کردی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کےلیے مذاکرات بہت ضروری ہیں اور مذاکرات کے لیے میرا دفتر اور گھر…

سول نافرمانی کی کال کس کے مشورے پر مؤخر کی گئی؟ لطیف کھوسہ نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کیے جانے سے متعلق وضاحت پیش کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ حکومت پہلےکہتی تھی ہم…

انٹرنیٹ بند کرنے کا شوق نہیں، ملک کو سائبر حملوں اور ڈیٹا لیک سے بچاناہے: وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے لیکن قومی سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی قادر پٹیل کا ایوان میں اظہار خیال کرتے…

پنجاب میں سرکاری اسکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کیخلاف درخواستیں خارج

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں سرکاری اسکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے خارج کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں سرکاری اسکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف اعتزاز احسن سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت جسٹس شاہد کریم نے…

مدارس بل پر حکومت فیصلہ کرلے، یہ ناہو دیر ہو جائے: حمداللہ

رہنما جے یو آئی حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ مدارس بل پر گیند اب حکومتی کورٹ میں ہے اور وہ جلد فیصلہ کرلے تو بہتر ہے، یہ نا ہو کہ دیر ہو جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا کہ مدارس بل کے معاملے میں حکومت سیاسی، اخلاقی،…

بھٹو ریفرنس میں فیئر ٹرائل کے تقاضوں کوپورا نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کا اضافی نوٹ

سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی کا اضافی نوٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کیس سے متعلق عدالتی ریفرنس پر اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ…

کراچی:سرینڈر کرنے کے باوجودپولیس اہلکار کی ڈاکو کو ہلاک کرنیکی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے نیو ایم اےجناح روڈ پردہ پارک کے قریب پولیس اور ڈاکو کے درمیان مقابلےکی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ کراچی میں نیو ایم اےجناح روڈ پردہ پارک کے قریب پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک ہوگیا تھا جس کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ سی سی…

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شام یا رات میں بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا…