سالانہ آرکائیو

2024

یونان کشتی حادثہ: لاکھوں روپے ایجنٹوں کو دیکر پیاروں کو بھیجنے والے انکی واپسی کی راہیں تکنے لگے

یونان کے ساحل پر کشتیاں الٹنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نوجوانوں کے عزیز و اقارب کا کہنا ہے کہ ایجنٹوں کو 21 سے 22 لاکھ روپے فی کس دے کر بھیجا تھا۔ خیال رہے کہ چند روز قبل یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیاں الٹنےکا واقعہ…

فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، فوج کیساتھ کشیدگی کم کرنے کا مشورہ

جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فوج اور اس کی اعلیٰ قیادت معاملے میں درجہ حرارت میں کمی لائیں۔ فواد چوہدری نے پیر کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی، اپنی اس ملاقات کے حوالے سے فواد…

کمیٹی کے پاس مذاکرات کا پورا مینڈیٹ ہے مگرحکومت کنفیوژن پھیلا رہی ہے: فیصل چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہوئی ہے جس کے پاس پورا مینڈیٹ ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کمیٹی کے پاس مذاکرات کا پورا…

خیبرپختونخوا حکومت نافرمانی نہیں کرسکتی تو سول نافرمانی کیسے کرے گی؟ طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بات چیت سے نہ کوئی روک رہا ہے نہ کوئی روکے گا مگر کسی قسم کا این آر او ڈسکس نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بات چیت کسی کی ذات…

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا فنڈز کی عدم ادائیگی پر احتجاج، اڈیالہ کا رخ کرلیا

خیبرپختونخوا کے سیکڑوں بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز کی عدم ادائیگی پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف احتجاج کیلئے اڈیالہ جیل کا رخ کرلیا۔ راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب بلدیاتی نمائندوں کے قافلے کو روک کر جیل کی طرف جانے سے روک…

کراچی: واٹرسپلائی لائن کی مرمت کا کام جاری، کئی علاقوں میں پانی کی سپلائی بدستور معطل

کراچی میں یونیورسٹی‎ روڈ پر دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی سپلائی کرنے والی 84 انچ قطر کی اہم پانی کی لائن پھٹنے کے باعث کراچی کے کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی بدستور بند ہے۔ حکام کے مطابق متاثرہ لائن گلستانِ جوہر، گلشنِ اقبال، بہادرآباد،…

صدر زرداری کی یو اے ای کے کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

صدر مملکت نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی بحالی میں تیزی آ رہی ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول ہے، متحدہ عرب امارات کے کاروباری اداروں کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں۔ متحدہ عرب…

مدارس رجسٹریشن پر رضامند کرنے کیلئے متحدہ کا وفد مولانا کی رہائش گاہ پہنچ گیا

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر رضامند کرنے کیلئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان متحرک ہوگئی۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ڈاکٹر فاروق ستار اور سید…

نوٹیفکیشن میں چیف جسٹس کے نام کیساتھ آنر ایبل نہ لکھنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

لاہور ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن میں چیف جسٹس کے نام کے ساتھ ’آنر ایبل‘ نہ لکھنے کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کوعدالتی معاونت کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے آفاق احمد ایڈووکیٹ کی درخواست پر…

خانیوال: زلزلےکی افواہ پر اسکول میں بھگدڑ مچنے سے 8 طالبات زخمی ہوگئیں

خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں زلزلہ آنےکی افواہ پر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں بھگدڑ مچنے سے 8 طالبات زخمی ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق اسکول کے قریب روڈ تعمیر کے دوران ہیوی روڈ رولر کی وائبریشن سے تھرتھراٹ پیدا ہوئی جس سے بچیوں کو زلزلہ آنے…