سالانہ آرکائیو

2024

متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے تقریب، صدر مملکت اور وزیراعظم نے کیک کاٹا

اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 53 ویں قومی دن کی مناسبت سے تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے شرکت کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں صدرمملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین…

ٹرائل کورٹ مقدمے کا فیصلہ ایک سال کے اندر کرے گی: ضابطہ فوجداری ترامیم کابینہ سے منظور

وزارت قانون و انصاف نے ضابطہ فوجداری 1898 میں جامع اصلاحات کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے ضابطہ فوجداری ترامیم کی متفقہ طور پر منظوری دے دی اور کابینہ کی منظوری کے بعد مجوزہ ترامیم کو پارلیمنٹ میں بحث اور قانون سازی کے…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل، نیب پراسیکیوشن ٹیم کے دلائل مکمل

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل ہوگیا، نیب کی پراسیکیوشن ٹیم نے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ آج احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں…

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کچھ دن کیلئے معطل کردی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کچھ دن کے لیے معطل کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھاکہ پارٹی نے بانی سے کہا ہے کہ سول نافرمانی…

عمرکوٹ:کھوکرا پار کے جنگلات میں آتشزدگی، قریبی دیہاتوں کے متعددگھر جل کر خاکستر

عمرکوٹ کی تحصیل کھوکرا پار کے جنگلات میں آگ لگ گئی جس کے باعث قریب کے دیہاتوں کے متعدد گھر نذر آتش ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تحصیل کھوکراپار کے جنگلات میں آگ لگنے سےگاؤں لپلو، سوموں سماں، ران کدھر اور جمعوں جوتر کےکئی گھروں کونقصان پہنچا…

پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، 24 چھٹیاں ہونگی

صوبہ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نجی و سرکاری اسکولز میں 20 دسمبر سے 10 جنوری 2025 تک چھٹیاں…

پیکا ایکٹ کے تحت غیرقانونی آن لائن مواد کیخلاف کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

پی ٹی اے کی جانب سے پیکا ایکٹ کے تحت غیرقانونی آن لائن مواد کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پی ٹی اے کی دستاویز کے مطابق پی ٹی اے نے غیرقانونی سرگرمیوں پر کل14 لاکھ 30 ہزار سائٹس بلاک کیں۔ مالی سال 24-2023 میں 1 لاکھ 9 ہزار…

مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا فوری نوٹیفکیشن کیا جائے: وفاق المدارس کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

وفاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ نے اتحاد تنظیمات مدارس کے فیصلوں اور مؤقف کی توثیق کردی۔ وفاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مفتی محمد تقی عثمانی کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان نے بطور خاص شرکت کی۔…

سرکاری حج اسکیم: تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود 7 ہزار کم درخواستیں موصول، تمام کامیاب قرار

سرکاری حج اسکیم کی تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود 7 ہزار کم درخواستیں موصول ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق حج درخواستوں کی تیسری مدت ختم ہونے تک 82 ہزار حج درخواست موصول ہو سکی ہیں اور وزارت مذہبی امور نے تمام درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دے…

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

محکمہ تعلیم سندھ نےموسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و…