سالانہ آرکائیو

2024

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے شبلی فراز کی مقدمات کی تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت کی۔…

واسا ملازمین کو پلاٹ نہ دینے کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور ہائیکورٹ نے واسا ملازمین کو سرکاری سکیم کے تحت پلاٹس نہ دینے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی، درخواست…

سول نافرمانی کی تحریک کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نا فرمانی کی تحریک کے حوالے سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ…

فارم 47 کے ذریعے مسلط ٹولہ جمہوریت کا گلا گھونٹ رہا ہے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فارم 47 کے ذریعے ملک پر مسلط ٹولہ جمہوریت کا گلا گھونٹ رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لئے با…

حکومت ملک میں لڑائی کے خود حالات پیدا کرتی ہے: فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت خود ایسےحالات پیدا کرتی ہےکہ ملک میں لڑائی رہے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل پر بالکل یقین نہیں رکھتے اور حکومت بھی مذاکرات نہیں کرے…

وادی کیلاش میں چاوموس کا تہوار، سیاحوں کی بڑی تعداد شریک

چاوموس کا تہوار کیلاش کی وادیوں میں جاری ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ چاوموس تہوار 7 دسمبر سے 22 دسمبر تک جاری رہتا ہے، تہوار کی خاص تقریبات 21 اور 22 دسمبر کو ہوتی ہیں جبکہ وادی کیلاش میں جشن کا سماں ہے اور مقامی قبیلے کے افراد…

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کو ’مذاق رات‘ قرار دے دیا

وفاقی وزیر دفاع نے خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی عمل کو’ مذاق رات‘ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پانچ منٹ قبل مذاکرات کے عمل میں رہنے والے اپنے وزراء سے مذکرات کے حوالے…

عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی بنا دی حکومت فائدہ اٹھائے: مصطفیٰ نوازکھوکھر

سابق سینیٹرمصطفیٰ نوازکھوکھر نے عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی بنا دی حکومت فائدہ اٹھائے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ بربریت اورظلم کرنے والے کسی رحم کے مستحق نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت…

مذاکرات کے بغیر سیاسی پولرائزیشن اسی طرح رہے گی: مصدق ملک

وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بغیر سیاسی پولرائزیشن اسی طرح رہے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ نو مئی کو شہدا کے مجسموں کو جلایا گیا، اگر بانی پی ٹی آئی بے گناہ توعدالتیں رہا…

مسیحی ملازمین کو کرسمس سے پہلے تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مسیحی ملازمین کو کرسمس پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل دفتر کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے خط میں کہا گیا ہےکہ مسیحی ملازمین کو کرسمس سے پہلے تنخواہ…