سالانہ آرکائیو

2024

مدارس کے معاملے پر متفقہ بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیے جانیکا امکان

مدارس کے معاملے پر متفقہ بل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی کے مطابق مدارس کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کی طرف جارہا ہے۔ دوسری جانب مدارس ایکٹ پر تبادلہ خیال کے لیے گورنر سندھ، وزیرتعلیم…

پشاور ہائیکورٹ کا علی امین کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں وزیراعلیٰ کے پی عدالت میں پیش ہوئے۔…

عمران خان کو 6 اور بشریٰ بی بی کو ایک مقدمے میں ملنے والی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اوربشریٰ بی بی کےخلاف ایک مقدمے میں ضمانت کی…

پی ٹی اے نے صارفین کے ساتھ فراڈ میں ملوث ہزاروں نمبرز بلاک کردیے

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ہزاروں موبائل فون نمبرز بلاک کردیے۔ پی ٹی اے حکام کا بتانا ہے کہ موبائل فون صارفین کےساتھ فراڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پاکستان ٹیلی کام حکام کے مطابق…

افغانستان سے آنیوالی ہواؤں سے سردی میں مزید اضافہ، کراچی کا پارہ 10 ہوگیا

افغانستان سے آنے والی سرد ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی صورتحال برقرار ہے، پاک ایران اورپاک افغان سرحدی علاقوں میں سرد ہواؤں نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا…

2023-24 : پنجاب میں ڈکیتی وارداتوں میں 29 فیصدکمی آئی: مجتبیٰ شجاع الرحمان کا دعویٰ

پنجاب کے وزیر برائے پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے دعویٰ کیا ہےکہ سال 2023-24 میں ڈکیتی کی وارداتوں میں 29 فیصدکمی آئی ہے۔ ایک بیان میں مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ سال 2023-24 کے دوران کچے میں آپریشن سے 88 شرپسند ہلاک اور 59…

یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے سنسنی خیز انکشافات

یونان میں کشتیاں الٹنے کے واقعے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ 13 دسمبر کو یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیاں الٹنےکا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔ اب…

شانگلہ: چکیسر میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

چکیسر میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کےحملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے چکیسر میں دہشتگردوں نے پولیس چوکی گنانگر پر دستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید جب کہ…

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں اسٹیبلشمنٹ نہیں، عمران سب سے بڑی رکاوٹ ہے: رانا ثنااللہ

ویراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بامعنی مذاکرات کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ عمران خان ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے…

اتحاد تنظيمات وزرات صنعت یا زراعت كے ساتھ منسلک ہونا چاہیں تو ان كا مسئلہ ہے: طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہرمحمود اشرفی نے کہا ہے کہ اتحاد تنظيمات كو وزرات صنعت یا زراعت جس كے ساتھ منسلک ہونا ہے ہوجائیں یہ ان كا مسئلہ ہے۔ حكومت تمام مدارس كے بورڈز كو اعتماد ميں لے كر ترميم كرے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت تعليم…