سالانہ آرکائیو

2024

مدارس بل پرکوشش ہے کہ بند گلی سے نکلیں تاہم احتجاج کی کال برقرار ہے: شاہدہ اختر علی

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی رہنما شاہدہ اختر علی نے کہا ہے کہ مدارس بل کے معاملے پر کوشش ہے کہ بند گلی سے نکلیں تاہم احتجاج کی کال برقرار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف عون عباس بپی نے کہا پی ٹی…

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم جاری، انکاری والدین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، حکومت نے مہم کے دوران بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رواں سال صوبے میں پولیو کے 18 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان…

اسٹیبلشمنٹ نے مداوا شروع کیا لیکن ن لیگ کی کوشش ہے ہمارے مذاکرات آگے نہ بڑھیں: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 نومبر کے واقعات کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کیلئے مداوا شروع کر دیا ہے تاہم مسلم لیگ ن کوشش کر رہی ہے کہ ہمارے مذاکرات آگے نہ بڑھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام…

مدارس ایکٹ قانون بن چکا، فوری گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے: اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ

اسلام آباد میں اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا کہ مدارس ایکٹ قانون بن چکا ہے، فوری طور پر اس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر، وزرا، مشیران کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل منظور

پنجاب اسمبلی نے اپنے ارکان کی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ گورنر پنجاب سے بل کی منظوری کے بعد ایم پی ایز کی تنخواہ میں 526 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ عوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظر ثانی کا بل وزیر برائے پارلیمانی…

محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک انٹرکے امتحانات کیلئے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نےدسویں تا بارہویں کے سالانہ امتحانات کے لیے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن 2024/25 میں کل سلیبس کا 75 فیصد پڑھایا جائےگا اور اسی سے امتحانات لیے جائیں گے۔ محکمہ…

یونان میں کشتیاں الٹنے کے واقعے میں 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی

پاکستان کے دفتر خارجہ نے یونان میں کشتیاں الٹنے کے واقعے میں 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے بتایا ہے کہ یونانی حکام کی فراہم کردہ تازہ معلومات کے مطابق کشتیاں الٹنے کے واقعات میں جاں بحق…

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزافاطمہ خواجہ نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل2024 متعارف کروادیا۔ بل مزید غور کے لیے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوادیا گیا ہے۔ مسودہ…

مدارس کے معاملے پر متفقہ بل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جانےکا امکان

مدارس کے معاملے پر متفقہ بل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جانےکا امکان ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نےکہا ہےکہ مدارس کا معاملہ انتہائی خوش اسلوبی سے حل کی طرف جا رہا ہے، حکومت کے مولانا فضل الرحمان اور متبادل نقطہ نظر پیش کرنے والے…

پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے جب تک عمران خان کا کلیئر میسج نہ آجائے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ حکومت پی ٹی آئی مذاکرات اس وقت تک شروع نہیں ہوسکتے جب تک خود عمران خان کا کلیئر میسج نہ آجائے۔ نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی ایک آواز ہے جو بانی پی ٹی آئی کی ہے،…