محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک انٹرکے امتحانات کیلئے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری کردیا

0 115

محکمہ تعلیم سندھ نےدسویں تا بارہویں کے سالانہ امتحانات کے لیے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری کردیا۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن 2024/25 میں کل سلیبس کا 75 فیصد پڑھایا جائےگا اور اسی سے امتحانات لیے جائیں گے۔

محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کو موسم سرما کی تعطیلات سے قبل تمام مضامین کا 50 فیصد سلیبس مکمل کرانےکی ہدایت کی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ 28 نومبر کو منعقدہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.