سالانہ آرکائیو

2024

ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کتنی ہے؟ پی ٹی اے نے اعداد و شمار جاری کردیے

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6کروڑ4لاکھ ریکارڈ کی گئی اور فیس بک کے مرد صارفین 76 فیصد اور…

عمران خان ویسے ہی قیدی ہیں جیسے شکیل آفریدی، مطالبات کے باوجود شکیل امریکاکونہیں دیا: عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان ویسے ہی پاکستان کے قیدی ہیں جیسے اسامہ کی تلاش میں مدد دینے والا شکیل آفریدی ہیں۔ اپنے بیان میں سینیٹرعرفان صدیقی کا کہنا تھاکہ ہمیں نہیں معلوم کہ…

بنگلہ دیش کے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ختم

5 اگست کو عوامی انقلاب کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد سے بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیاں سامنے آرہی ہیں۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی جانب سے جوئے بنگلہ کے نعرے کا خاتمہ کردیا گیا جبکہ کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی…

یمن سے اسرائیل پر میزائل حملہ، تل ابیب ایئرپورٹ بند

یمن سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد تل ابیب ایئرپورٹ کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن سے تل ابیب اور اسرائیل کے وسطی علاقوں پر میزائل داغے گئے۔ میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجائےگئے۔…

شام میں ایک لاکھ افراد کی اجتماعی قبر کا انکشاف

شام سے بشارالاسد کے فرار ہونے کے بعد خوفناک حقائق منظر عام پر آ رہے ہیں، تازہ ترین خبر کے مطابق شام میں ایک اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے جس میں تقریباً ایک لاکھ افراد کو دفن کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں قائم شام کی…

پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کی وارننگ جاری

وانواٹو کے علاقے پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی جس کے بعد علاقے میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق منگل کے روز وانواٹو کے دارالحکومت پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے…

روس کے علاقے میں جھڑپ کے دوران شمالی کوریا کے 30 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے؛ یوکرین

یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے علاقے کرسک میں ہونے والی ایک جھڑپ میں شمالی کوریا کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کی مدد کے لیے شمالی کوریا نے اپنے فوجی دستے جنگ زدہ علاقوں میں بھیجے…

جنگ کے بعد سے پہلی بار غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پا جانے کے قریب ترین مرحلے تک پہنچ گیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس اکتوبر سے شروع ہونے والی جنگ کے دوران پہلی بار حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پاجانے کے اتنے قریب پہنچا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس سے منسلک مصدقہ ذرائع نے…

آئرلینڈ اور اسرائیل میں کشیدہ تعلقات مزید تناؤ کا شکار ہو گئے

اسرائیل نے ڈبلن میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا ہے، جس سے آئرلینڈ اور اسرائیل میں کشیدہ تعلقات مزید تناؤ کا شکار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے خلاف ایکشن کے مطالبے پر اسرائیل…

شام کے کردوں نے بھی بڑا اعلان کر دیا

شام کے کردوں نے تمام فوجی کارروائیوں کو ختم کرنے اور ایک ہونے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی شام میں کرد زیرقیادت نیم خودمختار انتظامیہ نے تمام لڑائیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شام میں کرد مسلح گروپوں اور…