سالانہ آرکائیو

2024

امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں فائرنگ کرنیوالی اسی اسکول کی طالبہ نکلی

امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں ہونے والی فائرنگ میں اسکول طالبہ ملوث نکلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک ایک ٹیچر اور ایک طالب علم کی موت ہوچکی ہے جب کہ 6 زخمی…

منصب سنبھالنے تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوئے تو قیامت ٹوٹے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ کے بارے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بہت اچھی گفتگو ہوئی جو ہو رہا ہے اس پر تبادلہ خیال کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کی رات اسرائیلی وزیراعظم کی ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات ہوئی…

سعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمت

سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور جرمنی نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر آبادکاری میں توسیع کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کردی۔ ترک وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے 1967 سے گولان کی پہاڑیوں پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔…

امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے

امریکی ریاست وسکونسن کے ایک اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست وسکونسن کے شہر مڈیسن کے اسکول میں پیش آیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس نے واقعےکی تصدیق کرتے…

بنگلادیش میں انتخابات کب ہوں گے؟ عبوری حکومت کے سربراہ نے اشارہ دیدیا

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے ملک میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے اشارہ دے دیا۔ 16 دسمبر کو بنگلادیش کے قیام کے حوالے سے قوم سے خطاب میں محمد یونس نے کہا کہ اگر انتخابی اصلاحات مکمل کرلی جائیں تو ملک میں 2025 کے آخر…

جرمن پارلیمنٹ کا چانسلر اولاف شولز پر عدم اعتماد کا اظہار

جرمن پارلیمنٹ نے چانسلر اولاف شولز پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جرمن پارلیمنٹ نے چانسلر اولاف شولز کی ان پر اور ان کی حکومت پر اعتماد ختم کرنے کی درخواست منظور کرلی، جس کے نتیجے میں 23 فروری کو قبل از…

ذاتی فائدے کیلئے عہدہ نہیں چاہا، ملک دہشتگردوں کے ہاتھ میں ہے، بشار الاسد کا فرار کے بعد پہلا بیان

سابق شامی صدر بشار الاسد کا اپنی حکومت کے خاتمے اور ملک سے فرار کے بعد پہلا مبینہ بیان سامنے آگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شامی صدر کے دفتر کے ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے بیان میں بشار الاسد نے بتایا کہ وہ 8 دسمبر کی رات…

پریانکا گاندھی کی پارلیمنٹ میں فلسطین کے بیگ کیساتھ پہلی انٹری، بی جے پی کی تنقید

بھارت میں کانگریس کی نو منتخب رکن پارلیمنٹ پریانکا گاندھی نے بھی فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کردیا۔ پریانکا گاندھی رکن منتخب ہونے کے بعد پارلیمنٹ کے اپنے پہلے ہی اجلاس میں فلسطین لکھا ہوا بیگ لے کر پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

شہید نواسی کو آخری مرتبہ پیار کرتے وائرل ہونیوالا فلسطینی خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا

غزہ میں اپنی شہید نواسی کو ’روح کی روح‘ کہنے والا فلسطینی خالد نبحان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا۔ غزہ کے جنوبی علاقے النصیرات پناہ گزین کیمپ میں آج ہونے والے ایک اسرائیلی حملے میں خالد نبحان بھی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ خالد…

اسرائیل کا غزہ کی طرح فلسطین کے مغربی کنارے پر بھی خودکار ہتھیار نصب کرنے کا فیصلہ

اسرائیل نے غزہ کے بعد اب فلسطین کے مغربی کنارے پر بھی خود کار ہتھیار نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خلیجی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے فلسطین کے مغربی کنارے میں آباد کی گئی غیر قانونی آبادیوں کی حفاظت کے نام پر خودکار ہتھیار نصب کرنے…