سالانہ آرکائیو

2024

آج دو بہت بڑے سیارچے زمین کے قریب سے گزریں گے، ناسا نے خبردار کردیا

ناسا کے مطابق دو انتہائی بڑے سیارچے 2024 XY5 اور 2024 XB6 آج 16 دسمبر 2024 کو زمین کے قریب سے گزریں گے۔ خلائی ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ ان سیارچوں سے اگرچہ کوئی خطرہ نہیں ہے تاہم یہ سیارچے قریب سے گزرنے والے سیارچوں سے باخبر رہنے کی…

اے آئی ویڈیو تخلیق کرنے والی جدید ٹیکنالوجی متعارف

چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی نے Sora نامی اے آئی ویڈیو ٹیکنالوجی لانچ کی ہے، ایک ایسا اے آئی ویڈیو ٹول جو صارفین کو اعلی معیاری ویڈیوز تیار کرنے کے قابل بناتا ہے۔ سورا ٹربو صارفین کو 20 سیکنڈز تک چلنے والی ہائی ڈیفینیشن…

ایسا روبوٹ جو انسانوں کی طرح چلتے ہوئے لڑکھڑا جاتا ہے

ٹیسلا کے ایک روبوٹ کا چلنے کا اسٹائل اس وقت انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ہے جب وہ ڈھلوان سے اترتے ہوئے انسان کی طرح لڑکھڑا جاتا ہے۔ ٹیسلا کے Optimus نامی روبوٹ نے ایک ڈھلوان پر اپنے پہلے قدم اٹھائے تھے لیکن روبوٹ کی غیر مستحکم حرکت جو کسی…

زمین پر پانی کیسے آیا؟ نئے مطالعے نے سائنسدانوں کو حیران کردیا

حال ہی میں محققین نے پایا ہے کہ زمین پر پانی کی موجودگی کی وجہ اصل میں خلا سے آنے والے سیارچے ہوسکتے ہیں جو زمین سے ٹکرائے تھے۔ محققین نے 67P/Churyumov نامی سیارچے پر پانی دریافت کیا ہے جس میں زمین کے سمندروں کی طرح ہی پانی کی سالماتی…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد کو بھی چھوگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں…

پاکستان میں صنعتی ترقی منجمد ہوچکی ہے: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان میں صنعتی ترقی منجمد ہوچکی ہے۔ ملک کی صنعتی ترقی بارے بیان دیتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ 2022 کے بعد صنعتی حالات کا پتہ خود حکومت کے جاری اعداد وشمار سے لگایا جا سکتا ہے، ادارہ…

پی آئی اے فلائٹ آپریشن میں بہتری، پروازوں کی وقت پر روانگی 90 فیصد تک آگئی

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے فلائٹ آپریشن میں بہتری، پی آئی اے کی پروازوں کی وقت پر روانگی 90 فیصد تک آگئی۔ ایئرلائن ذرائع کے مطابق چند ماہ قبل پروازوں کی وقت پر روانگی 65 فیصد تک تھی، قائم مقام سی ای او خرم مشتاق نے پروازوں کی بروقت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر مندی کے بعد تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر مندی کے بعد اب تیزی کا ترجحان دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کے آغاز سے 100 انڈیکس نے 2 نئی بلندیوں کو عبور کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔…

پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کی آمدن میں کتنا اضافہ ہوا؟ سالانہ رپورٹ جاری

ملک کے ٹیلی کام سیکٹر نے مالی سال 24-2023 کے دوران مجموعی طور پر 956 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی ہے اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے پیش کردہ 2024 کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 23-2022 کے مقابلے…

چکوال کے رجیان آئل فیلڈ میں نیا پمپ نصب، تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک ہزار بیرل اضافہ

ضلع چکوال کے رجیان آئل فیلڈ میں الیکٹریکل سبمرسیبل پمپ (ای ایس پی) کامیابی سے نصب کر دیا گیا جس کے بعد رجیان فیلڈ کی پیداوار میں 1000 بیرل یومیہ اضافہ ہوگیا۔ تر جمان آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کے مطابق پاکستان کی او جی ڈی سی ایل…