سالانہ آرکائیو

2024

کاٹی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کو ناکافی قرار دیدیا

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کو ناکافی قرار دے دیا۔ کاٹی کے صدر جنید نقی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی 4.9 فیصد پر پہنچنے سے 6 سال کی کم ترین سطح آگئی…

پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز انڈسٹری کی ترقی کیلیے پالیسی سفارشات پیش کر دی گئیں

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری اور استعمال بڑھانے کے لیے پالیسی سفارشات پیش کر دی ہیں سفارشات میں ای وی انڈسٹری کی ترقی کے لیے مختصر، درمیانے اور طویل مدتی اہداف تجویز کیے گئے ہیں پاکستان کی…

ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 2 فیصد کمی کا خیر مقدم

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے مانیٹری پالیسی میں 2 فیصد کمی کا خیرمقدم کیا ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ ملک میں افراط زر کی شرح 4.9 فیصد پر آگئی ہے جو کہ 78 ماہ کی کم ترین…

وزیراعظم نے شرح سود کا 13 فیصد پر آنا معیشت کیلئے خوش آئند قرار دیدیا

وزیراعظم شبہاز شریف نے پالیسی ریٹ کا 13 فیصد پر آنا ملکی معیشت کے لئے خوش آئند قرار دیدیا اور اسٹیٹ بینک کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔ میاں محمد شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ…

حج پر جانے کے خواہشمند پاکستانی کب تک درخواست جمع کرواسکتے ہیں؟ اہم خبر

فریضہ حج ادا کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہری کب تک درخواست جمع کرواسکتے ہیں، وزارت مذہبی امور نے ڈیڈ لائن جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، وزارت کا کہنا ہے کہ 17 دسمبر یعنی…

حکومت نے 8 ماہ میں کتنا قرضہ لیا؟

مارچ سے اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے اضافہ ہوا اور اکتوبر تک وفاقی حکومت کا قرضہ 69 ہزار 114 ارب روپے ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویز…

956 ارب کی ریکارڈ آمدن، پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ سینیٹ میں پیش

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 2024 کی سالانہ رپورٹ چیئرمین سینیٹ کو پیش کر دی۔ رپورٹ میں تکنیکی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری، اصلاحاتی جائزہ پیش کیا گیا، چیئرمین سینیٹ نے ٹیلی کام شعبے کی ترقی کیلئے پی ٹی اے کے کردار کو تسلیم…

معاشی ماہرین نے شرح سود میں کمی کو خوش آئند اقدام قرار دے دیا

معاشی ماہرین نے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کو خوش آئند اقدام قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق شرح سود میں 2 فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد ہوگئی…

شرح سودکم ہونے سے قرض پر سودکی ادائیگی میں ڈیڑھ ہزار ارب روپےکی بچت ہوگی:گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مہنگائی تین چار ماہ کم رہنے کی توقع ہے اس کے بعد اس میں اضافہ ہوگا، شرح سود کم ہونے سے قرض پر سودکی ادائیگی میں بھی ڈیڑھ ہزار ارب روپے کی بچت ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر…

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک اور اوپن مارکیٹ تبادلہ بازاروں میں ڈالر کا بھاؤ 5،5 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالرکا…