سالانہ آرکائیو

2024

اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14ہزار 811 ارب روپے ہوگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ پر ریکارڈ بناتے ایک اور کاروباری دن کا مثبت اختتام ہوا ہے۔ شرح سود میں کمی کی توقعات کے ساتھ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو کاروبار کے اختتام تک برقرار رہا۔ 100 انڈیکس آج…

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت کیا ہے؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہے۔10 گرام سونے کی قیمت…

سردی آتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں من مانا اضافہ، قیمت 290 روپے کلو ہوگئی

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ایل پی جی کی قیمت میں من مانا اضافہ شروع ہوگیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی قیمت 290 روپے ہوگئی ہے جب کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی 300 سے 320 روپے…

چیمپئینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق حتمی شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے۔ ٹورنامنٹ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے جبکہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے دونوں بورڈ…

شاہین آفریدی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے دہانے پر

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سابق لیجنڈری کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آج پارل کرکٹ گراؤنڈ میں تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے کیلیے ایک دوسرے…

گرین شرٹس کو فتح کی راہ پر واپسی کا چیلنج درپیش

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج پارل میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس کو فتح کی راہ پر واپسی کا چیلنج درپیش ہے، اولین انتخاب پلیئرز میزبان الیون کا حصہ ہوں گے۔ البتہ کپتان پروٹیز کیمپ میں باووما کو آرام…

انجری کے باعث 4 سال ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے والے راشد خان کی واپسی

افغانستان کے معروف آل راؤنڈر راشد خان تقریباً چار سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آ رہے ہیں۔ 26 سالہ راشد خان کو زمبابوے کے خلاف ہونے والی دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے افغان اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، جو 26 دسمبر سے 6 جنوری تک بولاوایو…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج پارل میں ہوگا۔ میچ سے قبل بات کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ون ڈے میں ہمارا اچھا ردھم ہے اس کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ جبکہ ٹی 20…

فائنل سے قبل ریال میڈرڈ کیلیے اچھی خبر!

فرانس کے مایہ ناز فٹبالر کلیان امباپے فٹ ہو گئے اور اب وہ قطر میں ہونے والے فیفا انٹر کانٹی نینٹل کپ کے فائنل کے لیے ریال میڈرڈ کے اسکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں۔ ہسپانوی کلب نے کہا ہے کہ امباپے کو ان کے فیفا انٹرکانٹینینٹل کپ کے فائنل کے…

’سر میں کچھ ہے‘ روہت شرما نے آکاش دیپ کو جھاڑ پلا دی

گابا ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بھارتی کپتان روہت شرما نے فاسٹ بولر آکاش دیپ کو جھاڑ دیا۔ گابا میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا کی ٹیم ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ کی شاندار سنچری کی بدولت 445 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی جواب میں…