سالانہ آرکائیو

2024

عامر اور عماد کی ریٹائرمنٹ کے بعد سرفراز احمد کا پیغام وائرل

قومی ٹیم کے کرکٹرز عماد وسیم اور محمد عامر کی ریٹائرمنٹ کے بعد سرفراز احمد کا پیغام وائرل ہوگیا۔ پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی دلوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پیغام میں عامر اور عماد کی ریٹائرمنٹ پر پیغام شیئر کیا…

جوروٹ نے رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کر دیا

انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جوروٹ نے اپنے شاندار ٹیسٹ کیریئر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ سیڈن پارک میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن، جوروٹ ایک سے زیادہ سالوں میں کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن…

پاکستان نژاد برطانوی باکسر حیدر خان نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حیدر خان نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا۔ حیدر خان پروفیشنل فائٹر (پی ایف) لیگ میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر ہوں گے، حیدر خان کا 24 جنوری کو دبئی میں پی ایف لیگ میں سعودی باکسر سے سامنا ہو گا۔…

تمام پلیئرز ہی کپتان ہیں، ٹیم میں ‘میں’ کا لفظ نہیں، ‘ہم’ کا لفظ ہوتا ہے:…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز شروع ہونے سے قبل کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نتائج توقعات کے مطابق نہیں تھے ،چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کیلئے ہمارا سارا فوکس ون ڈے پر مرکوز ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کل سے شروع ہونیوالی ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچز کی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد اب پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے۔ جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پہلا ون…

افغان بولر نوین الحق لائن لینتھ بھول گئے، 13 گیندوں کا اوور کرا ڈالا

افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں لائن لینتھ بھول گئے اور 6 گیندوں کا اوور وائیڈیں اور نوبال کی وجہ سے 13 گیندوں کا کرایا۔ 11 دسمبر کو زمبابوے اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کی سیریز کا پہلا ٹی…

‘تکنیکی نہیں ذہنی مسئلہ ہے’، سابق بھارتی کرکٹرز کی کوہلی پر تنقید

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ایک بار پھر آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیند پر آؤٹ ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے ۔ ان دنوں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈرگواسکر سیریز جاری ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ گابا میں ہو رہا…

فیفا نے پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی

فٹبال کی عالمی تنظیم( فیفا) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن ( پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع کردی۔ فیفا کی جانب سے نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک کو لکھے گئے خط میں 15فروری تک الیکشن عمل مکمل کرانے کی ہدایت کی…

کراچی کےخرم خان آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

خرم خان نیوزی لینڈ کے شہر ٹائیپو میں ہونے والی آئرن مین چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے خرم خان واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپئن شپ میں سبز…

شام سے جانے کے بعد پہلی بار بشار اسد کا بیان آيا سامنے، دمشق چھوڑنے پر کیوں ہوئے مجبور شامی صدر؟

روس اور بعض عرب ذرائع ابلاغ نے شام کے صدر کے دفتر کے ٹیلی گرام چینل کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مبینہ بیان جاری کیا ہے جس میں بشار اسد نے دمشق سے نکلنے کے حالات اور اس کی وجوہات کے بارے میں بتایا ہے۔ بشار اسد سے منسوب اس بیان میں کہ جس کی…