سالانہ آرکائیو

2024

عراق-شام سرحد پر اب تک کی سب بڑی فوجی مشقیں

عراق کے رکن پارلیمنٹ نے شام کے ساتھ مشترکہ سرحد پر گذشتہ دس سالوں میں ملک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی خبر دی ہے۔ عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی کمیشن کے رکن یاسر اسکندر نے شام کی صورت حال کو عراق کے لئے تشویشناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

غزہ کی سڑکوں پر بکھری لاشیں، انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی آنکھوں پر پٹی!

غزہ کے سرکاری ذرائع نے اس پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم میں ستر فلسطینیوں کی شہادت اور سڑکوں پر بکھری لاشوں کی خبر دی ہے۔ العالم کے مطابق غزہ کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے شمالی غزہ میں ایک انتہائی وحشیانہ جرم کا…

اپنے ہی ملک کی تباہی کا تماشہ دیکھتے مسلح مخالفین، شام کے فوجی ٹھکانوں کو تباہ کرتا اسرائیل، زبانی…

اسرائیل کے جنگي طیاروں نے شام کے مشرقی اور مغربی علاقوں پر اپنے حملوں میں شدت لاتے ہوئے ان علاقوں میں بڑے پیمانے پر شام کی فوجی تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔ ٹی وی چینل العالم کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی اور مغربی علاقوں…

غزہ میں طبی ساز و سامان کی کمی، حماس کی دنیا والوں سے اپیل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی ادارہ صحت، عرب اور اسلامی ممالک اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے فلسطین میں طبی اور صحت عامہ کی امداد بھیجنے کی اپیل کی ہے۔ حماس کی جانب سے جاری شدہ بیان میں آیا ہے کہ صیہونیوں نے غزہ پٹی میں…

سال 2024 میں عالمی منظر نامے پر رونما ہونے والے اہم واقعات

سال 2024 اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے، رواں سال کو اگر جنگوں، قتل و غارت گری، قحط اور تباہی کا سال کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، رواں برس کے دوران بہت سے ایسے واقعات رونما ہوئے جو دنیا کی توجہ کا مہور رہے۔ مشرق وسطیٰ کا تنازعہ: رواں برس…

یورپی یونین کا شام کے حوالے سے مایوس کن بیان

یورپی یونین نے شام کے حوالے سے مایوس کن بیان دیا ہے کہ شام پر عاید پابندیاں فوری اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کایا کالس نے کہا ہے کہ یورپی بلاک شام پر عائد پابندیاں فی الحال نہیں اٹھائے گا، بلاک کے…

اے پی ایس سانحہ میں ملوث عناصر انسانیت کے مجرم ہیں: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس میں ملوث عناصر انسانیت کے مجرم ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا کہ 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ میں تکلیف دہ ترین دن ہے، 16…

چینی تاجروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے سہولت فراہم کریں گے: مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ چینی تاجروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے سہولت فراہم کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چین میں پنجاب بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی لیڈرشپ کی جانب سے بہترین مہمان نوازی کی گئی، چینی…

علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجات نہ ملی، جیل کے باہر انتظار کے بعد روانہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اپنے پروٹوکول کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے مگر انہیں عمران خان سے…

کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے: چیئرمین پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے کہا ہےکہ کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ 2024 کی لانچنگ تقریب سے خطاب میں چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے کہا کہ پہلے…