سالانہ آرکائیو

2024

جنون میں مبتلا اسرائیل نے شام پر ’زلزلہ بم‘ گرا دیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو

جنون اور وحشت میں مبتلا اسرائیل نے شام پر ’زلزلہ بم‘ گرا دیا ہے، جس کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ شام کے فوجی مقامات پر اسرائیلی حملوں نے آسمان کو…

سمندر سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، صدر آصف زرداری

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے بلیو اکانومی تعاون پر تیسرے چین بحر ہند علاقائی فورم سے ویڈیو خطاب کیا، اس فورم کا انعقاد چین کی عالمی ترقیاتی تعاون ایجنسی نے چین کے شہر کُن مِنگ میں کیا۔ ویڈیو خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا پاکستان بحر…

بنگلادیش میں الیکشن کب ہوں گے؟ عبوری سربراہ محمد یونس نے بتادیا

طلبا تحریک کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا ڈھرن تختہ ہونے کے بعد عبوری حکومت کی ذمہ داری سنبھالنے والے ممتا بینکار اور نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے نئے الیکشن کی تاریخ سے متعلق پہلا بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے مطابق کے…

اسرائیل کی گولان میں توسیع پسندانہ قبضے پر سعودی عرب کی شدید الفاظ میں مذمت

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا مقبوضہ گولان میں آباد کاری میں توسیع کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ گولان میں یہودی آبادکاری کو وسعت دینے کے اسرائیلی…

ترکیہ کی شام کی عبوری حکومت کو فوجی مدد کی پیشکش کردی

ترکیہ نے بغاوت کے نتیجے میں بشار الاسد کا تختہ الٹ کر بننے والی شام کی نئی حکومت کو فوجی مدد کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے وزیر دفاع یاسر گلر نے کہا کہ شام میں قائم ہونے والی حکومت کو ایک موقع ضرور دیا جانا…

5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکیارڈ حملہ کیس میں سزائے موت پانے والےنیوی کے 5 سابق افسران کی دستاویزات کے…

کشتی حادثہ؛ یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائم

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا۔ یونان میں پاکستانی سفارتخانہ ریسکیو کیے گئے افراد اور ان کے اہل خانہ کے مابین روابط اور انکی مدد کے لیے…

کرغزستان کےصدر نے وزیراعظم کوبرطرف کردیا

کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم عقیل بیگ کو برطرف کر دیا۔ کرغزستان کی صدارتی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدر جاپاروف نے وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو برطرف کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو دوسرے…

سعودی عرب کی پاکستان کو منشیات کے سراغ کیلئے جدید آلات میں تعاون کی پیشکش

سعودی عرب نے پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کیلئے جدید آلات میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے سعودی عرب کے اینٹی نارکوٹکس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس میجر جنرل محمد ال…

شہدائے اے پی ایس کی قربانی کی داستان ناقابل فراموش ہے: علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ شہدائے اے پی ایس نے قربانی کی ایک ایسی داستان رقم کی جو کبھی فراموش نہیں کی جا سکے گی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول کی 10ویں برسی کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا…