سالانہ آرکائیو

2024

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے، ایجنڈے بھی جاری

سینیٹ (ایوان بالا) اور قومی اسمبلی (ایوان زریں) کے اجلاس آج ہوں گے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا جس کا 32 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد کے قانون میں ترمیمی بل کی…

سانحہ اے پی ایس نے سبق دیا دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس نے سبق دیا دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ سانحہ اے پی ایس کی 10ویں برسی پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مریم…

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیریں مزاری اور راشد حفیظ سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی جس دوران اسپیشل پبلک…

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں: اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے ایک بار پھر مذاکرات پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ملک کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پرجرگہ بلانے پرغورکررہے ہیں جس میں…

انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے، وزیر مملکت آئی ٹی کا اعتراف

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اعتراف کیا ہےکہ ملک میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں ہے جیسے ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ فائیو جی اور فور جی کی اسپیکٹرم بہتر کی جائے گی جس کے…

کرک اور بنوں میں انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور پولیو ورکر جاں بحق

خیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے انسداد پولیو مہم پر مامور پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق کالا خیل مستی خان میں ملزمان نے پولیو ورکر پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہو گیا جبکہ…

گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں پر کوئی کام نہیں ہوا، ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں: جسٹس منصور

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی ایمرجنسی کا سامنا ہے لیکن عدالتی احکامات کے باوجود گزشتہ 7 برسوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا۔ لاہور میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئیں۔ مریم نواز شریف چین کا 8 روزہ دورہ مکمل کر کے لاہور پہنچیں،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا زبردست استقبال کیا گیا، سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم…

حکومت نے ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول سخت کرنے کیلئے اتحادیوں سے مشاورت شروع کردی

حکومت نے ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول سخت کرنے کیلئے اپنے سیاسی اتحادیوں کے ساتھ پیکا قانون میں ترمیم پرگفتگو شروع کردی۔ دی نیوز کی نمائندہ نادیہ خالد کی رپورٹ کے مطابق سینئر حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ترامیم کو حتمی شکل دینے کے بعد منظوری…

پاکستان اور ملائیشیا کے مابین قیدیوں کی منتقلی کا معاہدہ نہ طے پا سکا

پاکستان کی کوششوں کے باوجود ملائیشیا کے ساتھ قیدیوں کی بین الاقوامی منتقلی کا معاہدہ نہ ہوسکا۔ ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا لیکن اس دورے کے وقت بھی اس معاہدے پر پیش رفت نہیں ہوسکی، ملائیشیا میں…