سالانہ آرکائیو

2024

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سے کچھ نہیں نکلنا: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سے کچھ نہیں نکلنا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد…

زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے کیخلاف درخواست پر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاق کو بذریعہ…

پرویز الہٰی سے متعلق درخواست پر نیب لاہور کو 2 لاکھ جرمانے کا تحریری فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چودھری پرویز الہٰی سے متعلق درخواست دائر کرنے پر قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں…

لیگی رہنما صدیق الفاروق کی نماز جنازہ ادا، سیاسی رہنماؤں و شہریوں کی شرکت

اسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ کے رہنما و سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ لیگی رہنما صدیق الفاروق کی نماز جنازہ اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں کی گئی جس میں سیاسی رہنماؤں اور شہریوں…

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو سابق ڈی جی شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں 29 جنوری تک توسیع کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہزاد سلیم کی نیب انکوائری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ سپیشل…

کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا، فریقین نے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا بلکہ فریقین نے مزید مشاورت کیلئے ایک دن کا وقت مانگا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جرگہ ٹوٹنے کی خبریں بے بنیاد ہیں ایسی خبریں پھیلانا…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی سنگل اور ڈویژن بنچ کی کازلسٹ منسوخ کی گئی۔ یاد رہے کہ ڈی چوک احتجاج سے متعلق تاجروں کی حکومت اور انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت…

وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ: عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہر جانے کے دعویٰ کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اقبال چودھری نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دعویٰ کیخلاف عمران خان کی…

وزیراعظم نے بیرون ملک 2 نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک دو سفرا کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ پی ایم سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق تعینا تی کی منظوری وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے بھیجی گئی سمری کے تناظر میں دی گئی، مرغوب سلیم بٹ سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے نئے سفیر…

بھارت کےجھوٹ کا پردہ فاش، پاک فوج نے ایک اور سازش بے نقاب کردی

حال ہی میں آزاد کشمیر کے مہندول گاؤں پر ہندوستانی فوج کے حملے کے جھوٹے دعوے سامنے آئے ہیں، پاک فوج نے اس الزام کی مکمل تحقیقات کی ہیں اور اسے بے بنیاد قرار دیا ہے۔ مقامی انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز نے کھلے عام اس طرح کے کسی واقعہ یا اس…