سالانہ آرکائیو

2024

ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں 4 لاکھ روپے اضافے کی تیاری

ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں 4 لاکھ روپےاضافے کی تیاری کرلی گئی ، تنخواہوں میں اضافے کا بل آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا19واں اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا، پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر چنڑ…

کالعدم تنظیم کی فنڈنگ میں ملوث لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

سندھ رینجرز اور پولیس نے کالعدم تنظیم کی فنڈنگ میں ملوث لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بی ایل ایف کے لیے…

مشرقی پاکستان کی علیحدگی، سقوطِ ڈھاکا کو 53 برس بیت گئے

مشرقی پاکستان کو آج علیحدہ ہوئے 53 برس بیت گئے۔ مشرقی پاکستان کے علیحدہ ہونے کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوطِ ڈھاکا کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ قیام پاکستان کے 24 سال بعد آج ہی کے دن پاکستان کا مشرقی بازو ہم سے…

شوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک اب تک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے 16 دسمبر کی ڈیڈ لائن دیے جانے کے باوجود اب تک سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پی ٹی آئی میں…

ملک بھر میں سردی کے ڈیرے، سب سے زیادہ ٹھنڈکہاں پڑی؟

کراچی سمیت ملک کے بالائی اور بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید سردی کی لہر کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے طول و ارض میں روزانہ درجہ حرارت میں کمی محسوس کی جارہی ہے، رات اور صبح کے اوقات میں ٹھنڈی ہواؤں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ محکمہ…

کیا گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹایا جا رہا ہے؟

کیا گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹایا جا رہا ہے؟ فیصل واوڈا نے کامران ٹیسوری کا نام لیے بغیر کہا کہ میں نے تو الارم بجادیا ہے، ایک ہفتہ یا 3ماہ لگ سکتے ہیں، جبکہ گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ جس یونیورسٹی سے فیصل واوڈاڈاکٹر بنے ، وہاں سے…

دہشتگرد حملے میں اے پی ایس پشاور کے بچوں کے قتل عام کو 10 سال ہوگئے

آرمی پبلک اسکول پشاور میں 10 سال قبل سفاک دہشتگردوں نے علم کی پیاس بجھانے والے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا، حملے میں معصوم طلباء سمیت 147 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ 16 دسمبر 2014 کو 6 دہشتگرد دیوار پھلانگ کر آرمی پبلک…

رحیم یارخان: کچے میں پولیس کا آپریشن، 3 مغوی ڈاکوؤں کے چنگل سے آزاد

پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں پولیس نے کچے کے علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 3 مغویوں کو بازیاب کروا لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چند روز قبل راجن پورسے اغو ہونے والے 3 افراد کو کچے کے علاقے میں آپریشن کرتے…

کراچی: پانی کی لائن کی مرمت، کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ قطر کی لائن کی مرمت آج سے شروع کی جائے گی، جس سے اگلے چند روز تک شہر کے کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان ہے۔ کراچی واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق شہر کو یومیہ 65 کروڑ گیلن…

طورخم، چمن اور واہگہ بارڈر پر جدید ٹرانزٹ ٹرمینل منصوبہ تکمیل کے مراحل میں داخل

افغانستان سمیت وسطی ایشیائی ممالک سمیت ریجنل ممالک کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے طورخم تجارتی گزرگاہ سمیت چمن اور واہگہ بارڈر پر بین الاقوامی معیار کے آئی ٹی ٹی ایم ایس منصوبے کے قیام کی منظوری دی تھی جو کہ اب تکمیل…