کرم میں امن و امان کیلئےگرینڈ جرگہ نویں روز کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا
ضلع کرم میں امن و امان کے لیےگرینڈ امن جرگہ نویں روز کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں ضلعی انتظامیہ و صوبائی حکومت کے نمائندے، فریقین کے عمائدین اور گرینڈ جرگہ ممبران شامل ہیں۔…