سالانہ آرکائیو

2024

سول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات کے پی شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں کر سکتے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماپی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا پارٹی نے بہت مشکل سے عمران خان کو مذاکرات…

ایران میں ریت کا خطرناک طوفان، سکول بند،پروازیں معطل

ایران میں خطرناک ریت کے طوفان کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند جبکہ پروازیں معطل کردی گئیں۔ ایران کے جنوب مغربی علاقوں میں بدترین قسم کے صحرائی طوفان نے کاروباری زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا، صحرائی طوفان کی وجہ سے ایئر کوالٹی انڈیکس خوفناک حد…

اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان

اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل قبضہ جاری رکھے گا اور گولان کی پہاڑیوں پر یہودی آباد کاری کو بڑھائے گا، گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی دفاع کو مضبوط…

امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کا رابطہ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ رابطے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے درمیان شام کی صورتحال پر…

ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کا الزام، نیوز چینل 15 ملین ڈالر ہرجانہ دے گا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوز چینل ہتک عزت کے الزامات لگانے پر 15 ملین ڈالر ہرجانہ دے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کے الزامات لگانے والا نیوز چینل انہیں 15 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرے گا۔ ہرجانہ ٹرمپ کے صدارتی…

امریکی تاریخ کی ممکنہ بڑی ملک بدری، 15لاکھ افراد کی فہرست تیار

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2025 کو منصب سنبھالنے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ملک بدری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی ایمیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے ملک بدری کے لئے تقریباً 15 لاکھ افراد کی فہرست تیار…

یوکرین پر حملوں میں شمالی کورین دستے بھی ملوث ہیں، زیلنسکی

یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ روس نے کرسک ریجن میں یوکرینی اہداف پر حملوں کے لیے بھاری تعداد میں شمالی کوریائی دستوں کی خدمات لینا شروع کر دی ہیں۔ فی الحال اس پر روسی رد عمل سامنے نہیں آیا۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس…

فرانس: تارکین وطن کی عارضی رہائشگاہ کے قریب فائرنگ، 5 افراد ہلاک

فرانس میں تارکین وطن کی عارضی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ سے 5افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی میڈیا کےمطابق واقعہ شمالی شہر ڈنکرک کےقریب پیش آیا،مرنے والوں میں دوتارکین وطن اور دو سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں،حملہ آورنے خود کو پولیس کے حوالے…

اسرائیل کا آئرلینڈ سے بھی تنازع، ڈبلن میں سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہ

اسرائیل نے آئرلینڈ کی جانب سے فلسطینوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر ڈبلن میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کی حکومت کی اسرائیل مخالف پالیسیوں،…

ترکی کے بعد قطر کا بھی شام میں سفارتخانہ بحال کرنے کا فیصلہ

قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے حالات کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ سفارت خانہ دوبارہ کھول دیاجائے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ قطر کی جانب سے ایک وفد دمشق پہنچ گیا ہے تاکہ شام…