سالانہ آرکائیو

2024

شام میں آج سے اسکول کھل گئے؛ نئی حکومت حکومت کے پرچم لہرادیئے گئے

شام میں 8 دسمبر کو بشار الاسد کی 24 سالہ حکومت کے خاتمے کے بعد آج اتوار سے عبوری حکومت کی ہدایت پر تمام تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں آہستہ آہستہ معمولات زندگی بحال ہو رہے ہیں۔ آج اسکول کے طلبا…

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے سی ای او کو انٹیلی جنس بورڈ کا سربراہ مقرر کردیا

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کی تشکیل اور اہم عہدوں پر تقرریوں کے سلسلے میں ایک اور دلچسپ نامزدگی کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ‘‘ کے سی ای او ’’ڈیون نونس‘‘ کو اہم…

بشارالاسد نے فرار ہونے سے پہلے 250 ملین ڈالر روس منتقل کیے

شام کے سابق صدر بشارالاسد نے مفرور ہونے سے پہلے مرکزی بینک سے دو سو پچاس ملین ڈالر روس منتقل کیے۔ فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے ریکارڈ میں یہ بتایا گیا ہے کہ شام کے سابق صدر بشارالاسد نے غیر ملکی کرنسی کی شدید قلت کے…

شام سے اڑان بھرنے والے طیارے میں کون سوار تھا؟

شام کے شہر لطاکیہ میں واقع حُمیمیم کے روسی ایئر بیس سے ایک خصوصی طیارے نے اڑان بھری ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس طیارے میں کئی ملکوں کے سفارتکار سوار تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اتوار کو…

لندن میں فلسطین، لبنان اور شام میں اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرہ

برطانوی دارالحکومت لندن میں فلسطین کے بعد لبنان اور شام پر جاری اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ لندن میں پارلیمنٹ اسکوائر پر احتجاجی ریلی میں اسرائیلی مظالم کے خلاف نعرے بازی کی گئی، مظاہرین نے حکومت برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے…

غزہ: 4 اسکولوں سمیت کئی مقامات پر اسرائیلی بمباری، 63 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں 4 اسکولوں سمیت متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی…

ہم جنس پرست رچرڈ گرینل ٹرمپ کے خصوصی ایلچی مقرر

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور نیشنل انٹیلی جنس کے سابق قائم مقام ڈائریکٹر رچرڈ گرینل کو’’ایلچی برائے خصوصی مشنز‘‘مقرر کردیا گیا ہے۔ ہم جنس پرست رچرڈ گرینل نے چند دن قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ…

اسرائیل کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ

آئرلینڈ کی طرف فلسطینی ریاست تسلیم کرنے اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کرنے پر نیتن یاہو کے حکومت آئرلینڈ سے ناراض ہوگئی۔ اسرائیلی حکومت نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی…

نیتن یاہو کا گولان کی پہاڑیوں پر آبادکاری میں توسیع کا منصوبہ، منظوری بھی لے لی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے شام سے چھینی ہوئی مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری میں توسیع کا منصوبہ بنا لیا. شام کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر عملدرآمد کیلئے نیتن یاہو نے اسرائیلی حکومت سے…

افریقا میں فرانسیسی علاقے میں سمندری طوفان سے ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ

براعظم افریقا میں فرانسیسی جزیرے کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مایوٹ جزیرے پر سمندری طوفان چیدو کے باعث ہلاکتوں کی تعداد سیکڑوں ہے اور یہ ہزاروں تک پہنچ سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرانسیسی عہدیدار…