سالانہ آرکائیو

2024

مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کا سابق محقق پراسرار طور پر مردہ پایا گیا

مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کے سابق محقق سُچیر بالاجی پُراسرار طور پر مردہ پائے گئے۔ سُچیر بالاجی کی لاش 26 نومبر کو سین فرانسسکو میں ان کے اپارٹمنٹ سے ملی، پولیس نے پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ابتدائی تحقیقات کے بعد موت کی وجہ خودکشی…

پولیس سے بچ کر فرار ہونیوالا ملزم گھر کی چمنی میں پھنس گیا

امریکی ریاست میساچوسٹس میں گزشتہ دنوں پولیس سے بچ کر فرار ہونے کی کوشش کرنے والا شخص گھر کی چمنی میں پھنس گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیشی افسران ایک سرچ وارنٹ کی تعمیل کر رہے تھے جب یہ شخص فرار کی کوشش…

سمندری طوفان کی زد میں آکر روسی آئل ٹینکر دو حصوں میں تقسیم ہوگیا

روس کے دو بحری آئل ٹینکر آبنائے کرچ میں سمندری طوفان کی زد میں آگئے۔ طوفان کی زد میں آنے کے بعد ایک آئل ٹینکر دو حصوں میں تقسیم ہوگیا اور ٹوٹے ہوئے ٹینکر سے تیل کا رساؤ بھی شروع ہوگیا جبکہ ٹینکر کا ایک حصہ ڈوب چکا ہے۔ روسی حکام…

لاہور کے سونے کے تاجر آصف حفیظ کا امریکا میں منشیات اسمگلنگ کا اعتراف

لاہور کے سونے کے تاجر آصف حفیظ نے امریکا میں منشیات اسمگلنگ کا اعتراف کرلیا۔ آصف حفیظ کو 2017 میں لندن میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں 12 مئی2023 کو امریکا کی تحویل میں دیاگیا۔ آصف حفیظ نے امریکی مجسٹریٹ جج اسٹیورٹ ڈی آرون کی…

شام کی نئی انتظامیہ نے ملک کی فضائی حدود کھول دی

شام کی نئی عبوری انتظامیہ نے ملک کی فضائی حدود اتوار کی دوپہر سے کھول دی ہے۔ فضائی حدود کی بندش کے خاتمے کے بعد سے شامی فضائی حدود سے پروازوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔ اردن کے دارالحکومت اومان سے بیروت کے لیے پہلی پرواز ایم ای اے 311…

نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال کے متعلق تشویش ناک انکشاف

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں تقریباً نصف نوجوان مسلسل بنیادوں پر سوشل میڈیا کا استعمال کر رہے ہیں۔ پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے کیے جانے والے تازہ ترین سروے کے مطابق 13 سے 17 برس کے درمیان 46 فی صد بچوں نے اس بات کا اعتراف…

مشتعل گاہگوں سے کیسے نمٹا جائے؟ سیلزمین کی ٹریننگ کیلئے بدتمیز اے آئی روبوٹ مقرر

اے آئی ٹیکنالوجی پیشہ ورانہ صنعتوں میں تقریباً تمام دفتری آپریشنز میں بغیر کسی رکاوٹ کے ضم ہوچکی ہے اور مختلف طریقوں سے یہ اے آئی آلات کے ذریعے روزمرہ کی زندگی کا حصہ بھی بن گئی ہے۔ اب اے آئی کو ایک حیران کن مقصد کے لیے استعمال کیا…

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے اہم ترین فیچر پر کام جاری

کیا آپ کو کبھی ایسی زبان میں واٹس ایپ میسیج موصول ہوا ہے جس سے آپ ناواقف ہیں اور آپ کو ترجمے پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ یہ عمل کئی اہم میسیجز سے صرفِ نظر کرواسکتا ہے۔ خوش قسمتی سے واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو بغیر…

گوگل کا نیا اے آئی ٹول، جو انٹرنیٹ کے استعمال کو بدل دے گا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا خفیہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹول دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ یہ ٹول ویب پر نیویگیٹ کرنے کے لیے صارف کی طرح براؤزور کا کنٹرول حاصل کر سکتا ہے۔ پروجیکٹ مرینر (جس کو کمپنی کے اندر پہلے پروجیکٹ جاروس کے نام…

مصنوعی سورج گرہن پیدا کرنے والی سیٹلائٹس روانہ

یوروپی اسپیس ایجنسی (ای ایس اے) نے کہا ہے کہ بھارت سے دو سیٹلائٹس روانہ کی گئی ہیں جو ایک بڑے جہاز کی طرح لگیں گی اور مدار میں رہتے ہوئے مصنوعی سورج گرہن پیدا کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایجنسی نے کہا کہ Proba-3 راکٹ پر جانے والی…