سالانہ آرکائیو

2024

شامی فوجیوں کو عسکری تربیت دینے کیلئے تیار ہیں، ترک وزیر دفاع

ترک وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اگر نئی شامی انتظامیہ کی جانب سے درخواست کی جاتی ہے تو ترکیہ شامی فوجیوں کو عسکری تربیت دینے کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترک وزیر دفاع یاسر گلر نے کہا ہے کہ شام کی نئی انتظامیہ کو حکومت…

حکومتی اقدامات سے ملک کی ترسیلات زر میں 34 فیصد اضافہ

حکومتی اقدامات اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی کوششوں سے رواں برس ملک کی ترسیلات زر میں بہتری دیکھنے میں آرہی ہے۔ مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ برس کی نسبت زیادہ رقوم…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ ریکارڈ پر ریکارڈ توڑنے لگی، 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1400 سے زائد پوائنٹس اضافے…

چینی تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ ترقی میں کردار کیلیے تیار

چین کے مالی تعاون سے مکمل ہونے والا جدید ٹیکنالوجی سے لیس گوادر ایئرپورٹ ملک و صوبے کی معاشی ترقی میں کردار کے لیے تیار اور فعال ہو گیا۔ چینی نیوز ایجنسی سے گفتگو میں مینجر گوادر ایئرپورٹ خالد کاکڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کا ایک بڑا ایئر…

ایم ایس سی آئی ایمرجنگ مارکیٹ انڈیکس، پاکستان کی شمولیت کے امکانات

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں حالیہ تیزی سے پاکستان کے MSCI ایمرجنگ مارکیٹ انڈیکس میں شمولیت کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ پاکستان 1994 سے 2007 تک MSCI ایمرجنگ مارکیٹ انڈیکس کا حصہ رہا، لیکن 2008 میں پاکستان کو انڈیکس سے خارج کردیا گیا، اس کے…

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں مہنگائی کی شرح ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کےتعاون سے مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی اور پاکستان میں مہنگائی کی شرح ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر…

مانیٹری پالیسی کا اعلان آج، شرح سود میں 2 سے 3 فیصد کمی متوقع

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی (شرح سود) کا اعلان آج ہوگا۔ مرکزی بینک میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں مانیٹری پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا، اجلاس کے بعد سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی (شرح…

موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں میں 3 مختلف اوقات میں گیس فراہم…

حکومتی دعوؤں کے باوجود چینی 10روپے کلو تک مہنگی

حکومتی دعوؤں کے باوجود چینی 10روپے کلو تک مہنگی ہو گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دو ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہوا ہے، کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگی…

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت کو برقرا رکھا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔…