مدارس کے معاملے پر متفقہ بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیے جانیکا امکان

0 116

مدارس کے معاملے پر متفقہ بل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

سینیٹر عرفان صدیقی کے مطابق مدارس کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کی طرف جارہا ہے۔

دوسری جانب مدارس ایکٹ پر تبادلہ خیال کے لیے گورنر سندھ، وزیرتعلیم خالد مقبول اور فاروق ستار کی قیادت میں وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرےگا جس میں دینی مدارس رجسٹریشن بل سمیت دیگر قومی و پارلیمانی امور پر بات چیت ہوگی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.