سالانہ آرکائیو

2024

چند گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے شام پر 60 سے زائد حملے

دمشق:مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جب کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران صہیونی ریاست نے شام پر 60 سے زائد حملے کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی خبر کے مطابق ایک غیر سرکاری تنظیم نے شام پر چند گھنٹوں میں ان…

بشار حکومت کا خاتمہ: ہم نے شام کے راستے عسکری سپلائی کا راستہ کھو دیا، حزب اللہ سربراہ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد حزب اللہ نے ایران سے شام کے راستے ہونے والی عسکری سپلائی کا راستہ فی الحال کھو دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ…

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلانے پرپیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان نیا محاذ کھل گیا

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلانے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) لیگ کے درمیان ایک نیا محاذ کھل گیا جس پر قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی شدت کے ساتھ فریقین اپنا موقف پیش کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)…

خالد مقبول صدیقی ناراض، حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیدیا

کراچی: چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ناراض ہو کر حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو وزارتوں کا کبھی شوق نہیں، اسی لیے ہم واحد جماعت ہیں جو…

یونان: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، 40 لاپتا،کشتی میں زیادہ تر پاکستانی تھے

یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کو یونان کےجنوبی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، یونانی کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوئے،…

اعتراضات سے ثابت ہوا کہ اصل مقصد مدارس فیٹف کے حوالے کرنا ہے: حافظ حمد اللہ

جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہےکہ مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات سے بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے۔ ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہا اعتراضات سے ثابت ہوا کہ اصل مقصد مدارس کوفیٹف کے کہنے پر فیٹف کے حوالے کرنا ہے ، یہ…

چین تاریخ کے ہر موڑ پر ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑارہا:مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چین تاریخ کے ہر موڑ پر پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین کےد وران چینی شہر گوانگ ژو پہنچ گئیں، وزیراعلیٰ مریم نواز نے گوانگ ژو کے وائس گورنر مسٹر زینگ گوزی سے ملاقات کی،…

عمران خان مجھے چور کہتا تھا اور آج اڈیالہ جیل میں نشان عبرت بنا بیٹھا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے چور کہا اور آج اڈیالہ جیل میں نشان عبرت بنا بیٹھا ہے۔ نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ میں نے سوشل میڈیا پر پیغام دیا تھا کہ مجھے عمران خان نے…

اے این ایف آپریشنز میں 8 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اے این ایف آپریشنز میں 8 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس دوران 4 کارروائیوں میں خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار…

اپوزیشن اتحاد کا 26 نومبر کے معاملے پر سخت احتجاج کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد نے 26 نومبر کے معاملے پر حکومت کے خلاف شدید احتجاج کا فیصلہ کیا ہے، ساتھ یہ بھی اعلان کیا ہے کہ فوجی عدالتوں سے سزاؤں کے معاملے پر نظرثانی اپیل یا عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا جائے گا۔ یہ بات اپوزیشن رہنماؤں عمرایوب،…