میرا ریکارڈ خراب، نہ جانے کب حکومت چھوڑ دیں: خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا۔
نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کورنگی میں آئی ٹی لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نہ جانے کب حکومت…